محمد علم اللہ
محفلین
شٹر اسپیڈ کتنا رکھا تھا بھیا آپ نے پھر؟؟
بھائی وہ تو ٹھیک ہے پر صاف تو کر لینا تھا (مذاق)شوٹ کے وقت یہ پنکھا ۔ پانچ نمبر پہ یعنی فل اسپیڈ میں چل رہا تھا۔
میں نے بدلا نہیں تھا ۔کیمرے کا ڈیفالٹ تھا۔1÷25 سیکنڈ ۔شٹر اسپیڈ کتنا رکھا تھا بھیا آپ نے پھر؟؟
اوکے۔۔۔۔ماڈل کونسا ہے ؟؟میں نے بدلا نہیں تھا ۔کیمرے کا ڈیفالٹ تھا۔1÷25 سیکنڈ ۔
میں نے سوچا اتنی تیز چل رہا ہے کیا پتہ چلے گا ۔بھائی وہ تو ٹھیک ہے پر صاف تو کر لینا تھا (مذاق)
چل گیا نا پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے سوچا اتنی تیز چل رہا ہے کیا پتہ چلے گا ۔
اسے سگریٹ کی عادت نہ ڈالتے تو بہتر تھاan unwanted nocturnal visitor at home in PAK
ایک بن بلایا مہمان جو روزانہ رات کو چلا آتا تھا۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باذوق ہو اور اس پھول کی تلاش میں آتا ہو ۔ کیوں کہ یہ بھی وہیں کھلا کر تا تھا ۔۔۔دن کے وقت بلبل کی رقابت سے خائف ہو کر۔اسے سگریٹ کی عادت نہ ڈالتے تو بہتر تھا
اچھا نکتہ ہےیہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ باذوق ہو اور اس پھول کی تلاش میں آتا ہو ۔ کیوں کہ یہ بھی وہیں کھلا کر تا تھا ۔۔۔ دن کے وقت بلبل کی رقابت سے خائف ہو کر۔
لیکن یہ تو پھول ہے بھیااچھا نکتہ ہے
عائشہ باجی آپ نے پرنسس اینڈ فراگ۔تو سنا ہو گا ۔۔۔ اوپر تصویری کہانی فلاور اینڈ فراگ بھی پڑھیں۔لیکن یہ تو پھول ہے بھیا
جی بہنا، یہی تو نکتہ ہے نالیکن یہ تو پھول ہے بھیا
نہیں بھیاااجی بہنا، یہی تو نکتہ ہے نا
نکتہ بمعنی ڈاٹ نہیں، نکتہ بمعنی پوائنٹ سمجھئےنہیں بھیااا
پھول ہے بابا
وہ تو میں سمجھتی ہوں لیکن یہ پوائنٹ تو نہیں پھول ہے بھیا جینکتہ بمعنی ڈاٹ نہیں، نکتہ بمعنی پوائنٹ سمجھئے