مارننگ فراسٹ :)

آپ کی اس قمری کو دیکھ کہ میں آن لائن ہوا
ماشا ء اللہ کیا بات ہے آپ کل فوتؤ گرافی کا بھی شوق ہو چلا ہے
چلئے اچھی بات ہے ۔ہر فن مولا ہین آپ تو بھائی جان ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
1401984_10202253688765121_909127750_o.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میرے سامسنگ ایس تھری کا ایک نمونہ۔شہدادپور ،سندھ کے گھر میں عید کی چھٹیوں میں لیا گیا۔

1377152_10202255281044927_208795710_n.jpg

یہ تصویر ون پؤانٹ سکس ایم بی کی تھی۔۔۔فیس بک نے ریسائز کر کے ۔ صرف ۔ 44 کے بی ۔۔۔کی کردی۔ہائی ریزولوشن آپشن اپلوڈ کے باوجود۔نہ جانے کیوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لیکن فیس بک صرف س3 کی تصاویر کو ریسائز کر رہا ہے ۔ایسا کیوں ہے ؟؟؟
فیس بک عام طور پر آپ کی تصویر کا نام اور دیگر تفاصیل جیسا کہ کس کیمرے سے لی گئی، کب لی گئی، وغیرہ ہٹا دیتا ہے۔ اسی طرح زیادہ بڑی تصویر کو ری سائز کر دیتا ہے، چاہے جس کیمرے سے بھی لی گئی ہوں
 
لیکن مین نے اپلوڈ کرتے وقت ہائی رعزولوشن آپشن کیا ہے۔ مگر کیمرے کی تصاویر صحیح آئی ہیں ۔اور س3 کی ریسائز۔ یہ سمجھ نہیں آیا۔ ۔۔۔۔ میٹا ڈیٹا ہٹا دینا ٹھیک ہے مگر ریسائز کی منطق سمجھ نھیں آئی۔3200X2400۔۔کی ہیں شاید اورجنل۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لیکن مین نے اپلوڈ کرتے وقت ہائی رعزولوشن آپشن کیا ہے۔ مگر کیمرے کی تصاویر صحیح آئی ہیں ۔اور س3 کی ریسائز۔ یہ سمجھ نہیں آیا۔ ۔۔۔ ۔ میٹا ڈیٹا ہٹا دینا ٹھیک ہے مگر ریسائز کی منطق سمجھ نھیں آئی۔3200X2400۔۔کی ہیں شاید اورجنل۔
فیس بک پر سکرین سائز ہی ہوتا ہے۔ اس سے بڑی ہر تصویر کو شاید ری سائز کر دیتے ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کنگ خالدایئر پورٹ ۔ ریاض ۔سعودی عرب۔2011 ،آٹھ اگست۔سہ پہر کے وقت لینڈنگ فلیپس کھلتے وقت لی گئی۔
ویسے وائف یا میری بچیوں میں سے کسی نے لی تھی کیوں کہ یہ لوگ مجھے ونڈو سیٹ کبھی نہیں لینے دیتے ;)۔
 
عمر سیف

محفلین
کنگ خالدایئر پورٹ ۔ ریاض ۔سعودی عرب۔2011 ،آٹھ اگست۔سہ پہر کے وقت لینڈنگ فلیپس کھلتے وقت لی گئی۔
ویسے وائف یا میری بچیوں میں سے کسی نے لی تھی کیوں کہ یہ لوگ مجھے ونڈو سیٹ کبھی نہیں لینے دیتے ;)۔
بچے ایسے ہی کرتے ہیں ۔۔ :)
 
Top