مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

ظفری

لائبریرین
مطلب یہ جگہ عیاشی کا مرکز بن گیا تھا

کوئٹہ زیادہ تر قدامت پسندوں کا شہر ہے ۔ حیرت ہوئی کہ ایک عام ریسٹورینٹ میں اس قسم کی حرکات ہوئیں یا ہو رہیں ہیں ۔ زیک نے صحیح کہا کہ پہلی والی دلیل میں وزن تھا ۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے ۔
 

ساجد

محفلین
زین صاحب ، یہ غلط حرکتوں کا اندازہ آپ کا اپنا ہے یا ریستوران کے مالک نے بھی ایسا کوئی عندیہ دیا ہے؟
کہیں اس کا مالک بھی ملا عمر کا ساتھی تو نہیں؟:)
 

ساجد

محفلین
عبداللہ ، یہ تم نے اپنے اوتار میں کیا لگا رکھا ہے؟؟؟
تصاویر میں تو تم کافی خوبصورت دکھائی دیتے تھے ۔ یہ تصویر کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!چلو چھوڑو کہیں پیغام ہی سنسر نہ ہو جائے:chatterbox::chatterbox:
:chatterbox:
 

عسکری

معطل
بھائی خلائی مخلوق بھی سیٹلائٹ سے مل جاتی ہے۔ لیکن "ملا عمر" جیسی بلند پایہ شخصیت کا وجود ایسا خفیہ ہے کہ یہ جدید آلات بھی نہیں ڈھونڈ پا رہے۔

اس نے سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے اور اسامہ کو اپنے طلسمی زنبیل میں ڈال رکھا ھو تو؟؟؟؟؟؟:grin:
 

عسکری

معطل
knin182l.jpg
 

زین

لائبریرین
کوئٹہ زیادہ تر
قدامت پسندوں کا شہر ہے ۔ حیرت ہوئی کہ ایک عام ریسٹورینٹ میں اس قسم کی حرکات ہوئیں یا ہو رہیں ہیں ۔ زیک نے صحیح کہا کہ پہلی والی دلیل میں وزن تھا ۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے ۔
جی ظفری بھائی ۔
یہ بات میں‌نے اپنے سے نہیں‌بتائی۔ خود مالک نے بھی اس طرف اشارہ کیا اور کئی دوسرے لوگوں‌نے بھی بتایا۔
ویسے برائی آجکل ہر جگہ ہی ہے کوئٹہ بھی کوئی فرشتوں کا شہر نہیں ہاں یہاں کے لوگ قدامت پسند ہیں، مذہب کی طرف رجحان زیادہ رکھتے ہیں۔

مذکورہ ریسٹورنٹ‌ کے اندر عیاشی نہیں‌ہوتی تھی بلکہ یہ جمع ہونے کا ایک ٹھکانہ تھا ۔
زین صاحب ، یہ غلط حرکتوں کا اندازہ آپ کا اپنا ہے یا ریستوران کے مالک نے بھی ایسا کوئی عندیہ دیا ہے؟
کہیں اس کا مالک بھی ملا عمر کا ساتھی تو نہیں؟
ملا عمر کا ساتھی ؟؟؟
ملا عمر کی تعریف ، آپ کے نزدیک



-------
اس حوالے سے میرے بلاگ پر بھی آپ کو کچھ پڑھنے کو ملے گا۔
سوات کے بعد بلوچستان ؟؟؟
 

ساجد

محفلین
ملا عمر کا ساتھی ؟؟؟
ملا عمر کی تعریف ، آپ کے نزدیک



-------
اس حوالے سے میرے بلاگ پر بھی آپ کو کچھ پڑھنے کو ملے گا۔
سوات کے بعد بلوچستان ؟؟؟
زین ، میری تحریر کے آخر میں موجود ایک چھوٹا سا مسکراتا ہوا خوبصورت سا چہرہ یہ بتا رہا ہے کہ یہ بات ایک بہت سنجیدہ موضوع کو تھوڑا سا دلچسپ بنانے کی سعی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! اور کچھ بھی نہیں۔ :)
 
Top