مطلب یہ جگہ عیاشی کا مرکز بن گیا تھا
کوئٹہ زیادہ تر قدامت پسندوں کا شہر ہے ۔ حیرت ہوئی کہ ایک عام ریسٹورینٹ میں اس قسم کی حرکات ہوئیں یا ہو رہیں ہیں ۔ زیک نے صحیح کہا کہ پہلی والی دلیل میں وزن تھا ۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے ۔
مطلب یہ جگہ عیاشی کا مرکز بن گیا تھا
ملا عمر ھوٹل والا
امریکہ نے دنیا چھان ماری اور صاحب ہوٹل چلا رہے ہیں۔
ڈھونڈا اسکو جاتا ہے جسکا کوئی وجود ہو۔ اب من گھڑت چہروں کی تلاش تو فرشتے بھی نہیں کر سکتے، انسان کیا چیز ہے۔
ھا ں اب یہ لوگ خلای مخلوق ھو گے ہیں۔
عبداللہ ، یہ تم نے اپنے اوتار میں کیا لگا رکھا ہے؟؟؟
تصاویر میں تو تم کافی خوبصورت دکھائی دیتے تھے ۔ یہ تصویر کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!چلو چھوڑو کہیں پیغام ہی سنسر نہ ہو جائے
بھائی خلائی مخلوق بھی سیٹلائٹ سے مل جاتی ہے۔ لیکن "ملا عمر" جیسی بلند پایہ شخصیت کا وجود ایسا خفیہ ہے کہ یہ جدید آلات بھی نہیں ڈھونڈ پا رہے۔
اس نے سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے اور اسامہ کو اپنے طلسمی زنبیل میں ڈال رکھا ھو تو؟؟؟؟؟؟
جی ظفری بھائی ۔قدامت پسندوں کا شہر ہے ۔ حیرت ہوئی کہ ایک عام ریسٹورینٹ میں اس قسم کی حرکات ہوئیں یا ہو رہیں ہیں ۔ زیک نے صحیح کہا کہ پہلی والی دلیل میں وزن تھا ۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے ۔
ملا عمر کا ساتھی ؟؟؟زین صاحب ، یہ غلط حرکتوں کا اندازہ آپ کا اپنا ہے یا ریستوران کے مالک نے بھی ایسا کوئی عندیہ دیا ہے؟
کہیں اس کا مالک بھی ملا عمر کا ساتھی تو نہیں؟
زین ، میری تحریر کے آخر میں موجود ایک چھوٹا سا مسکراتا ہوا خوبصورت سا چہرہ یہ بتا رہا ہے کہ یہ بات ایک بہت سنجیدہ موضوع کو تھوڑا سا دلچسپ بنانے کی سعی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! اور کچھ بھی نہیں۔ملا عمر کا ساتھی ؟؟؟
ملا عمر کی تعریف ، آپ کے نزدیک
-------
اس حوالے سے میرے بلاگ پر بھی آپ کو کچھ پڑھنے کو ملے گا۔
سوات کے بعد بلوچستان ؟؟؟