مبارکباد مانو کی سالگرہ

مقدس

لائبریرین
ارے تم نے کینڈل ہی بلو نہیں کی۔۔ پاگل بلی
چلو آؤ اب یہی والی کر لو۔۔ کیک تو سارا کھا لیا تم نے

images
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
فہیم بھیا تھینک یو نہیں بولنا نا ں :)
مقدس اپیا آج بھی دودھ ،چلو خیر ہے پھر ساتھ میں آئس کریم بھی دے دیں ناں
چاچو :)
پیاری عندلیب اپیا :)
عثمان لالہ اس کو ڈبل کرلیں :)
فرحت اپیا وعلیکم السلام :)
سعود بھیا :)
مس یو بھیا اور بہنا لوگ ۔۔
صبح پیپر ہے دعا کیجئے گا ۔:)
 

فہیم

لائبریرین
بہت کیک اور چاکلیٹ کھا لیے مانو نے
چلو شاباش اب دودھ پی لو

drinks-jug-of-milk-dishware-white_35963.jpg
اچھا ناں
پالے شے بچے روتے نہیں
prettty+kids+doesnot+control+my+emotion+wallpapers.jpg
یہ لو میں باٹل لے آئی
اب نہیں رونا
شلو جلدی سے دودھ پی لو مانو بلی

images


:laugh::laugh::laugh:
 

تعبیر

محفلین
سویٹو کی کب سالگرہ تھی :?:
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے
 

الف عین

لائبریرین
اوہو ، آج عائشہ بٹیا کی سالگرہ ہے؟ مبارک ہو بٹیا، پہلے میں سمجھا کہ فہیم کی بلی کی سالگرہ ہے، اس لئے اس دھاگے پر دھیان نہیں دیا تھا۔ یہ معلوم نہیں تھا کہ تم کو ان لوگوں نے میاؤں میاؤں کرتے سن لیا ہے!!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہو ، آج عائشہ بٹیا کی سالگرہ ہے؟ مبارک ہو بٹیا، پہلے میں سمجھا کہ فہیم کی بلی کی سالگرہ ہے، اس لئے اس دھاگے پر دھیان نہیں دیا تھا۔ یہ معلوم نہیں تھا کہ تم کو ان لوگوں نے میاؤں میاؤں کرتے سن لیا ہے!!
تھینک یو باباجانی ۔۔
جیہ اپیا آپ کو بابا جانی بولتی ہیں ناں انکل اسی لیے مجھے بھی اچھا لگا یوں بولنا۔۔
ہی ہی ہی
وہ نا ںمیں تو میاؤں نہیں کرتی ۔۔پھر بھی فہیم بھیا مجھے مانو بولتے ہیں ۔
جی جنوری میں سعود بھیا کی ، آپ کی سالگرہ بھی ہوتی ہے ناں ۔میری بھی جنوری میں ہی ہوتی ہے ۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنا جتنا خوش کوئی اپنی ٹین ایج گزرنے پہ ہوسکتا ہے۔ :)
ویسے بیس برس کی مانو بلی پہلی دفعہ دیکھی ہے۔ :)
لیکن لالہ تو بندہ کیا دکھی ہو کہ میں بڑا کیوں ہوگیا ۔ہر ایج کا ایک اپنا چارم ہوتا ہے ناں اس کو انجوائے کرنا چاہیے۔
ہی ہی ہی اب دیکھ لی ناں بھیا :)
 
Top