اس فورم میں ایک پھولن دیوی بھی ہے ۔اسے ماڈیریٹر بناؤ ۔۔5 منٹ کے اندر جو تماشہ دیکھنےکو ملےگا۔۔یقینا پوری زندگی کوئی نہیں بھولے گا۔
پوری فورم کا وہ حشر کہ نانی اماں کی جگہ پھوپی اماں یاد ائیگی۔
وہ کون ہے دلکش۔۔؟
اعتبار نہیں ہے۔۔۔۔
کیا بھروسہ کہ میرے پروفائیل میں ایک مرتبہ پھر ایک اور معتصب تحریر پر 50 پوائینٹس کا اضافہ ہو جائے۔
اب کوئی مجھے یہ بتائے کہ یہ پوائینٹس مجھے کس ناظم خاص نے انعام میں دئے ہیں۔؟؟؟
شوکت عزیز جتنے اختیارات۔۔۔۔اچھا چلو تم اپنے اختیارات سے ہمیں آگاہ تو کرو تاکہ ہم بھی جانیں کہ کتنی بااختیار ہو۔
ہائیںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔! ایسا کب ہوا؟
شکریہ عبید۔ماوراءبہت بہت مبارک ہو7 پیج دیکھ کر میں سمجھ رہا تھا کہ بہت لیٹ ہوں مگر خیر محب کے ساتھ ہوں۔
کوئی آپ کا نام نہیں مٹائے گا۔ آپ ضرور بتائیں۔نام بتا کر میں نے فورم سے اپنا نام مٹانا ہے کیا؟؟؟
اچھا چلو تم اپنے اختیارات سے ہمیں آگاہ تو کرو تاکہ ہم بھی جانیں کہ کتنی بااختیار ہو۔
ہاہاہا۔ لیکن بقول دلکش کہ وہ محفل پر موجود ہیں۔نہیں کٹتا، اپ بتا ہی دیں۔ اور ویسے بھی ہمیں ایک ایسی ہی رکن کی ضرورت ہے محفل کے پولیس سٹیشن کے لیے۔
ناظم خاص تو دو ہی تھے۔ کس کی بات کر رہے ہیں آپ؟اعتبار نہیں ہے۔۔۔۔
کیا بھروسہ کہ میرے پروفائیل میں ایک مرتبہ پھر ایک اور معتصب تحریر پر 50 پوائینٹس کا اضافہ ہو جائے۔
اب کوئی مجھے یہ بتائے کہ یہ پوائینٹس مجھے کس ناظم خاص نے انعام میں دئے ہیں۔؟؟؟ ہاہاہا اور جس تحریرپر مجھے انعام ملا۔ وہ ملک اور دین دشمنوں کے خلاف جوابی طور پر لکھا گیا تھا۔۔جس پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے۔۔لیکن لوگوں کی کیلیبر کا پتہ چل گیا تھا۔ہاہاہاہا
شکریہ۔
یہ درست کہا۔شوکت عزیز جتنے اختیارات۔۔۔۔