السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شائد میری مبارکباد سب سے لیٹ ہے لیکن ہے تو مبارکباد نا!
اس لیے ماورا بہن نہیں بھی قبول کرنی تو میں واپس رکھ لوں گا میں ویسے بھی مبارکباد دینے میں بہت کنجوس ہوں
مبارک ہو ماورا
ناظم خاص کے عہدے کی بجائے اگر ناظمہ خاص کا عہدہ دیا جاتا تو اچھا ہوتا اصل میں ماورا آپ کے ساتھ شاید ڈنڈی ماری گئی ہے وہ عہدہ سنبھال کر رکھا جارہا ہے ۔ حالانکہ آپ اس کی حقدار ہیں