ماوراء
محفلین
سارہ، بڑا ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے میں نے۔ عمر تو بڑھتی جا رہی ہے۔ پر عقل وہیں کی وہیں۔۔۔تو سوچا عمر کو مزید بڑھا کر دیکھتی ہوں کہ کیا ہوتا ہے۔32 ۔۔۔ ماوراء تم ایک سال میں 8 سال بڑی کیسے ہو گئیں ۔۔
سارہ، بڑا ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے میں نے۔ عمر تو بڑھتی جا رہی ہے۔ پر عقل وہیں کی وہیں۔۔۔تو سوچا عمر کو مزید بڑھا کر دیکھتی ہوں کہ کیا ہوتا ہے۔32 ۔۔۔ ماوراء تم ایک سال میں 8 سال بڑی کیسے ہو گئیں ۔۔
درست فرمایا۔وہ ایسے کہ اس کے ہر کام کرنے کی رفتار بہت تیز ہے۔ اور ہاں 8 نہیں 9 سال بڑی ہوئی ہے۔
قبول فرمائی۔ بہت شکریہ۔میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔
چلو، تم کہتی ہو تو ایسا نہیں کہتی۔ اور واقعی ان لنکس پر دیکھو تو اندازہ ہو کہ میں کتنی لکی ہوں۔نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔اور ڈئیر اس میں کوئی شک نہیں۔ Yor r luckiest person
دوستی کا اِک سمندر
سالگرہ بہت بہت مبارک ماوراء !
بہت سی خوشیاں ملیں ہمیشہ !
ان گنت ساحل وفا کے
اپنے سینے میں چھپائے
جانے کب سے بہہ رہا
دفعتاَ ایک سوچ اُبھری
موتیوں کی شکل میں
اکٹھے ہوئے الفاظ
خودبخود دل سے اُٹھے
لب تک آئے
دل کا ہر اِک بوجھ لفظوں نے اُٹھایا
فکر کا ہر اِک لمحہ
ایک جملہ سے ٹکرایا ، بکھر کے کھو گیا
غم کا ریزہ ریزہ پھر
باتوں کی رو میں
بہہ گیا
ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ مبارک
ماورا!
آپ کو سالگرہ مبارک ہو
مبارک مبارک مبارک، ماوراء سالگرہ بہت بہت مبارک
سالگرہ مبارک
بہت بہت شکریہ سارہ، جیتی رہو۔ خوش رہو۔ تمھارا صبح ایس اہم ایس بھی مل گیا تھا۔ اور میں نے تمھیں دوسرے نمبر پر رپلے بھی کیا تھا۔ وہ شاید ابھی تک تم نے دیکھا نہیں۔
نہیں، اس وقت سونے لگی تھی۔ کسی اور کا میسج آیا تو رپلے کر کے ابھی رکھا ہی تھا کہ تمھارا آ گیا۔اوو ۔۔ تمہاری مس کال سے میرے ذہن مین ایا ہی نہیں کہ تم نے ایس ایم اس کیا ہوگا ۔۔ اس لئے نہین دیکھا ۔۔ ابھی دیکھتی ہوں ۔۔
تم اتنی صبح جاگ کیسے رہیں تھیں ۔۔۔۔ میں تو سمجھی تھی کہ اب تین چار گھنٹے بعد ہی ریسیو کروگی میسیج جب جاگوگی ۔۔ لیکن اس ہی وقت مس کال آئی تو بہت حیرت ہوئی ۔۔
آمین آمین اور بہت شکریہ۔ کوئی بات نہیں تمھارا ایس ایم ایس وقت پر مل گیا تھا۔سالگرہ مبارک ماوراء ، میں لیٹ ہوگئی میرا فون خراب تھا ۔بہت بہت مبارکباد ہزاروں ایسے جنم دن مناؤ تم ، اور گفٹ کیا کیا ملے سب یہاں لکھو۔
تمہارے نام کی ہتھیلی پر
دعا کے حروف
کچھ یوں لکھتے ہیں
کہ تمہاری عمر کے دئیے کو
تند ہوا کی نظر نہ لگے
تمہاری آنکھ میں قوس و قزح ہو
جگنو ہوں اور تارے ہوں
تمہاری عمر کے دئیے کو
کبھی تند ہوا کی نظر نہ لگے !! آمین !!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔گفٹ۔۔۔؟ ہمممم حجاب، مجھے لگ رہا ہے کہ اب میری عمر گفٹ لینے کی نہیں دینے کی آ گئی ہے۔