مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

تیشہ

محفلین
birthday4.gif

یہ سالگرہ کی پہلے سے تیاریاں سمجھو ۔ ۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
سالگرہ مبارک میں اٹھارہ کو ہی وشِ کروں گی ۔ ۔ :rolleyes:

ماورہ مجھے یاد دلانا یاد سے سترہ کو رات میرے بارہ بجے تاکے میں بھی وقت پر آکر شامل ہوجاؤں گی ۔ یہ نا ہو کہ میں بچاری تیاری میں ہی لگی رہوں اور جب سچ مچ کی سالگرہ آئے تو یاد نا رہے :rolleyes: اس لئے ۔ :grin:
 
بٹیا کو سالگرہ مبارک ہو

اللہ کرے کہ پچھلے برسوں میں ہونے والی کوتاہیوں سے سبق سیکھے اور آئندہ غلطیوں سے اللہ پناہ میں رہے ۔
 
ماوراء

محفلین
ہائے۔۔باجو ابھی تو دو، تین دن رہتے ہیں۔ میری سالگرہ کی اتنی اہمیت کب سے ہو گئی کہ اتنے دن پہلے ہی تھریڈ کھول دئیے گئے ہیں۔:p

آپ لوگ تیاریاں کریں۔ میں ذرا اپنی تیاری کر آؤں:p

آمین اور بہت شکریہ فیصل بھائی۔:hatoff:
 
ہاں تم آرام سے بے فکر ہوکر اپنی تیاری کرو ۔ ۔ ۔ کوئی جلدی نہیں ۔ مگر مجھے رات بارہ بجے ایس ایم ایس کرکے یاد دلا دینا نا :(
 
ماوراء

محفلین
او کے باجو، میں آپ کو ایس ایم ایس کر دوں گی کہ باجو 12 بج گئے ہیں۔ محفل پر آ کر مجھے سالگرہ وش کر دیں۔:grin:

تفسیر بھائی، آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔
میری دعا ہے کہ آپ کا آپریشن کامیاب ہو جائے۔ اور آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین۔
 
ماوراء

محفلین
:rolleyes: ' ' کی ہیں ۔ ' ' ؟ مطلب :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
یاد نہیں ۔؟ :rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif

(مذاق کر رہی ہوں اب سچ مچ نہ غلطیاں ذکر لے بیٹھنا
zzzbbbbnnnn.gif
:grin:
مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا۔lol لیکن پچھلے سال میں چھوٹی تھی۔ اب ایک سال بڑی ہو گئی ہوں۔ اس لیے اب انشاءاللہ کم از کم پچھلی غلطیاں دہراؤں گی نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:grin:
مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا۔lol لیکن پچھلے سال میں چھوٹی تھی۔ اب ایک سال بڑی ہو گئی ہوں۔ اس لیے اب انشاءاللہ کم از کم پچھلی غلطیاں دہراؤں گی نہیں۔

گڈُ :grin: دیکھا وقت اور حالات کتنا کچھ سیکھا دیتے ہیں انسان کو
01dance2.gif
آگے آگے اور سیکھنے کو ملے گا ۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
او کے باجو، میں آپ کو ایس ایم ایس کر دوں گی کہ باجو 12 بج گئے ہیں۔ محفل پر آ کر مجھے سالگرہ وش کر دیں۔:grin:

تفسیر بھائی، آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔
میری دعا ہے کہ آپ کا آپریشن کامیاب ہو جائے۔ اور آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین۔

تھینکس ۔ ۔ :grin: ۔ ۔

بھئی اب جس نے یہاں مبارکباد دینی ھے وہ اس لنک پر جاکر دے آئے کہ اس لنک ِ کے مطابق ماورہ کی سالگرہ آج کل منائی جارہی ہے ۔ ورنہ صبر ۔ ۔

http://danishkadaetafseer.org/danis...658&sid=cbb2767f12a31e0613a8debdf0e14c39#8658

:chalo:
 
امن ایمان

محفلین
ہیںںں میں حیران ہورہی تھی کہ ماوراء نے اتناااااااااااااااا بڑا سارا جھوٹ بولا ہے اور مجھے اپنی ڈیٹ آف برتھ غلط بتائی ہے لیکن شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔۔:grin:

میں یہاں 18th کو ہی وش کروں گی انشاءاللہ :)
 
الف عین

لائبریرین
ماوراء مجھے پیشگی مبارکباد نہیں دینی ہے۔ ابھی اس معلومات کی رسید دے رہا ہوں۔ اٹھارہ کو اصل مبارک باد دوں گا۔ تب تک بغیر سالگرہ کے ہی ہماری بھی دعائیں وصول کرتی رہو۔
 
Top