ماوراء نے کہا:~~
اچھا، اب سیرسلی بتائیں۔ کیا واقعی آ رہی ہیں۔ ورنہ کہیں میں ویسے ہی نہ خوش آتی رہوں۔ اور زہر تو بعد میں ہی ملے گا۔
ویسے مجھے پتہ ہے۔ ابھی آپ دونوں کی فون پر بات ہوئی ہو گی۔ اور دونوں نے پلان بنایا ہو گا کہ ماوراء کو تنگ کرتے ہیں۔پر میں بھی کسی سے کم نہیں۔
~~
کس لئے بتاؤں ؟ تاکے جب میں آنے کے قریب قریب آؤں تو تم کوئی بہانہ سوچ سکو
اوکے ،
میں آرہی ہوں بتایا نہ ،
سچ مچ میں ،