ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
اچھا، اب سیرسلی بتائیں۔ کیا واقعی آ رہی ہیں۔ ورنہ کہیں میں ویسے ہی نہ خوش آتی رہوں۔ اور زہر تو بعد میں ہی ملے گا۔
ویسے مجھے پتہ ہے۔ ابھی آپ دونوں کی فون پر بات ہوئی ہو گی۔ اور دونوں نے پلان بنایا ہو گا کہ ماوراء کو تنگ کرتے ہیں۔پر میں بھی کسی سے کم نہیں۔ :lol:
~~

:p کس لئے بتاؤں ؟ تاکے جب میں آنے کے قریب قریب آؤں تو تم کوئی بہانہ سوچ سکو :p :lol:

اوکے ،
میں آرہی ہوں بتایا نہ ،
سچ مچ میں ،
 
ماوراء

محفلین
~~
اوکے ٹھیک ہے۔ میں تو بھاگوں۔ امی پاکستان جا رہی ہیں۔ میں بھی امی کے ساتھ ہی چلی۔ ٹاٹا
273_bye_1.gif
:D
~~
 
تیشہ

محفلین
:p

میں پاکستان بھی آرہی ہوں اسی لئے تو ناروے سے گھومتی ہوئی گزر رہی ہوں نہ دو دن کے سٹے پر ،
پاکستان کا ایڈریس دیتی ہوئی جانا ، :lol: :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بچپن کا ایک کھیل یاد آ گیا، لکن میٹی۔ پتہ نہیں‌کیوں اور یہ بھی پتہ نہیں کیوں اس دھاگے پر لکھ بھی دیا :D
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
پاکستان کا ایڈریس دینے سے بہتر ہے یہیں کا دے دوں۔ :wink: بہرحال میں آج سے آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ :lol:
~~
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
پاکستان کا ایڈریس دینے سے بہتر ہے یہیں کا دے دوں۔ :wink: بہرحال میں آج سے آپ کا انتظار کر رہی ہوں۔ :lol:
~~

بتایا نہ ، امجد بھائی آکے خیر خیریت سے لوٹ جائیں تو میں بھی نکلوں گی تمھاری طرف ،
انتظار کرو ، انتظار میں بھی اک اپنا مزہ ہے :lol:
 
ماوراء

محفلین
~~
ہاں، انتظار تو کر رہی ہوں۔ جو مجھے کرنا بالکل اچھا نہیں لگتا۔ اب یا تو آپ اسی وقت بتاتیں تو اچھا تھا۔ خیر، انتظار کرنے میں مزہ بھی آتا ہے۔ میں کر رہی ہوں۔ فرزانہ سسٹر کا زیادہ بے چینی سے رہے گا۔ ویسے فرزانہ سسٹر کے کوئی فیملی ممبر یہاں ہیں؟؟
~~
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:p

میں پاکستان بھی آرہی ہوں اسی لئے تو ناروے سے گھومتی ہوئی گزر رہی ہوں نہ دو دن کے سٹے پر ،
پاکستان کا ایڈریس دیتی ہوئی جانا ، :lol: :p

اگر جولائی میں پاکستان آئیں تو اسلام آباد کے قریب ہی میں بھی ہوں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

سیدھا سیدھا کہیں کے پنڈی باروں بار۔۔۔۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
میں جہاں رہتا ہوں وہ اسلام آباد سے بہت ہی زیادہ نزدیک ہے، پیدل 5 منٹ کا راستہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p

میں پاکستان بھی آرہی ہوں اسی لئے تو ناروے سے گھومتی ہوئی گزر رہی ہوں نہ دو دن کے سٹے پر ،
پاکستان کا ایڈریس دیتی ہوئی جانا ، :lol: :p

اگر جولائی میں پاکستان آئیں تو اسلام آباد کے قریب ہی میں بھی ہوں۔

:oops: :oops: اُف جولائی میں ، تو میں مر کے بھی نہ آؤں :lol: اتنی شدید گرمی ، :oops: اور میں بیمار پڑ جاتی ہوں اتنی سخت گرمی مجھ سے برداشت نیہں ہوتی کبھی ، :(
میں پاکستان نیہں آرہی جناب ، سب ادھر ہی ہیں لندن تو کس کو ملنے جاؤں ؟ :? آپ سعودیہ واپس آلیں تو وہاں میں آجاؤں گی ،
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو مرنے کی باتیں تو نہ کریں :( دشمنوں کے منہ میں خاک اور ان کے کان بہرے
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p

میں پاکستان بھی آرہی ہوں اسی لئے تو ناروے سے گھومتی ہوئی گزر رہی ہوں نہ دو دن کے سٹے پر ،
پاکستان کا ایڈریس دیتی ہوئی جانا ، :lol: :p

اگر جولائی میں پاکستان آئیں تو اسلام آباد کے قریب ہی میں بھی ہوں۔

:oops: :oops: اُف جولائی میں ، تو میں مر کے بھی نہ آؤں :lol: اتنی شدید گرمی ، :oops: اور میں بیمار پڑ جاتی ہوں اتنی سخت گرمی مجھ سے برداشت نیہں ہوتی کبھی ، :(
میں پاکستان نیہں آرہی جناب ، سب ادھر ہی ہیں لندن تو کس کو ملنے جاؤں ؟ :? آپ سعودیہ واپس آلیں تو وہاں میں آجاؤں گی ،

جولائی میں پنڈی کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے، بہت بارشیں ہوتی ہیں، بالکل لندن بنا ہوتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب، :D یا تو آپ نے لندن نہیں دیکھا، یا پھر پنڈی۔۔۔یا پھردونوں کوشاید جولائی کے موسم میں‌نہیں دیکھا۔(مذاق)
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
دونوں ہی اپنی اپنی جگہ اچھے ہیں اور میں جولائی میں پاکستان جا رہا ہوں۔
 
Top