میرا کام ہی عورتوں کی جان بچانا ہے باجو۔۔
وعلیکم السلام فرحت۔
میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟
فرحت۔۔۔ باجو بھی تو ایسے کہہ رہی تھیں کہ تم نے میری جان بچائی ہے، تو مجھے یہی لکھنا پڑا۔
الحمداللہ ۔۔میں بھی ٹھیک ہوں ماوراء۔۔۔ شکریہ
واقعی۔۔ اس شکریے کا بہترین جواب یہی تھا۔۔۔ :ڈ اور میں نے اتنا انجوائے کیا یہ 'بیان'
تو جان ہی تو بچائی ہے ناں ، ورنہ ''لوگ '' تو اگست میں انگلینڈ پہنچ رہے تھے اور میں مل آتی تو میرا
کیا بنتا ؟ سوچو ذرا
اسی لئے تو تھینکس بولا جان بچ گئی ، ۔۔ ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے
( لوگوں سے معذرت کے ساتھ )
ہاہاہا۔۔
لوگوں سے معذرت کیوں کر رہی ہیں باجو۔۔ معذرت تو ان کو کرنی چاہیے۔
سارہ؟ تم کہاں ہو
ایک دن آتی ہو دس دن غائب
اف ۔۔ اتنی استعمال کی ان دنوں میں کیا؟
چلیں۔۔ اچھا کیا بتا دیا۔۔ میں معلومات کو بدل لیتی ہوں۔ کہ دو سو سے زیادہ بھی آ سکتا ہے۔
تو پہلے جو دو سو آتا ہے وہ بھی تین چار ماہ کا اکھٹا ہی ہوتا تھا؟؟
باجو چار ماہ کا بِل 535 پاؤنڈ یہ تو بہت زیادہ کنزمپشن ہے کہیں گھر میں کوئی مِنی فیکٹری تو نہیں کھول لی[url=http://www.mysmiley.net] [/url]
ہمارے یہاں تو ماہانہ بل اوسطًا 45 پاونڈ ہے یعنی چار ماہ کا تقریباً 200 پاؤنڈ [url=http://www.mysmiley.net] [/url]
باجو چار ماہ کا بِل 535 پاؤنڈ یہ تو بہت زیادہ کنزمپشن ہے کہیں گھر میں کوئی مِنی فیکٹری تو نہیں کھول لی[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
ہمارے یہاں تو ماہانہ بل اوسطًا 45 پاونڈ ہے یعنی چار ماہ کا تقریباً 200 پاؤنڈ [url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
باجو ہیٹنگ کا بھی بہت بل ہے۔ گیس تو سستی ہونی چاہیئے نا؟ یہاں ایک بڑے گھر کا بجلی کی ہیٹنگ کے باوجود بجلی کا مہینے کا بل سو یورو سے زیادہ مشکل ہی بنتا ہے۔ بجلی سے ہیٹنگ یہاں سب سے زیادہ مہنگی شمار ہوتی ہے اور یہاں سردی بھی بہت زیادہ ہوتی ہےہیٹینگ بہت یوز ہوتی ہے ناں ، اسی لئے خیبث بل ِ کمر توڑ قسم کا آیا ہے ۔ ۔
ہیٹینگ بہت یوز ہوتی ہے ناں ، اسی لئے خیبث بل ِ کمر توڑ قسم کا آیا ہے ۔ ۔
کبھی بھی میرے دوسرے بل اتنے نہیں آتے جتنا کہ یہ آج آیا ہے بل ِ بھی اسوقت ملتے ہیں جب ہم یا تو ناشتہ کر رہے ہوتے ہیں یا کھانا ، ۔ آج میں روٹی بنا رہی بل ِ ہمیشہ اقراء کھول کر پڑھا کرتی ہے اگر تو دو سو ، ڈھائی سو پاؤنڈ کا آئے تو یہ میرے لئے نارمل ہوتا ہے ۔۔ اور اقراء سے میں نے بولا ہوتا ہے زیادہ ہو تو مجھے مت بتایا کرو ، مجھ سے کھانا نہیں کھایا جاتا اگر بل ِ سن لوں تو ، آج بھی اسے میں نے کہا کھولو اور پڑھ لو ، اگر تو ڈھائی سو ہوا تو بول کر بتا دینا کہ اتنا ہی ہے زیادہ ہو تو بولنا مت ، ۔۔ ادھر سے اس نے بل دیکھا اور دلخراش چیخ سنائی دی اسکی مجھے اور میرے ہاتھ سے روٹی والا چمٹا نیچے جاگرا
مجھے سمجھ تو آگئی تھی کچھ زیادہ ہی ہوگا ، پر اتنا اسکا اندازہ بعد میں ہوا جب کھانے کے بعد مناہل نے اپنی پانچ انگلیاں اوپر کو اٹھائیں کہ اب آپ کھانا کھاچکیں ہیں تو دیکھ لیں اتنا بل آیا ہے مرتی کیا نا کرتی دیکھ ہی لیا ہے کہ جمع بھی تو کروانا ہی ہے ناں ، ۔