مبارکباد ماورہ کے لیے ،

سارہ خان

محفلین
کچھ وقت گزرہ میرا فون کٹ ہوگیا ،، میں بڑی پریشان یہ کیسے اور کیونکر کٹ گیا :confused: میرے جیٹھ ہفتے بعد آئے تو میں نے ذکر کیا پتا نہئں کیا ہوا فون ہی کٹ گیا ہے :confused::( کہنے لگے شازیہ بل ِ جمع کروایا :confused:؟ میں نے پوچھا جمع کیسے ہوتا ہے اب مجھے کیا پتا
zzzbbbbnnnn.gif

پوچھنے لگے بل ِ آیا تھا کیا :confused: میںنے جواب دیا پتا نہیں بل ِ کیسا اور کسطرح کا آتا ہے :confused:
جب انہون نے تفصیل بتائی تو میں نے بتایا اسطرح کا ایک آیا تو تھا مگر مجھے کیا پتا تھا یہ بل ہوتا ہے :( میں نے پھاڑ کر بن ِ میں پھینک دیا :eek: :(:confused:

zzzbbbbnnnn.gif
خیر انہوں نے آفس جاکر بل ِ والوں سے بات کی ، نئا بل بنوایا اور جمع کرایا ،،
تب مجھے پتا چلا فون کیوں کٹا ہوا تھا ، اور بل ِ کیسا ہوتا ہے ، اور اسکے ساتھ کرتے کیا ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

باجو مزے کا قصہ ہے ۔۔ واقعی ایسی ہی ہوتی تھیں کیا بھولی آپ ۔۔:confused: ۔۔ یقین نہیں آتا ان کی والی باجو کو دیکھ کر ۔۔:tounge:
 

تیشہ

محفلین
باجو مزے کا قصہ ہے ۔۔ واقعی ایسی ہی ہوتی تھیں کیا بھولی آپ ۔۔:confused: ۔۔ یقین نہیں آتا ان کی والی باجو کو دیکھ کر ۔۔:tounge:


:confused:

کیا مطلب انکی والی باجو دیکھکر ل و ل ، ، ابھی کونسا میرے میں عقل ہے ،:confused: ابھی تک یہی حال ہے پر سچ میں پہلے میں بےوقوفوں کی سردار ہوا کرتی تھی ،، منہ پر چیخ چیخ کے لکھا نظر آجاتا تھا سردار بےوقوں کی :grin: :grin: مگر وقت گزرتے ساتھ ذرا سی ۔ ۔ بس ذرا سی عقل آئی ہے ، وہ بھی شاید اسی وجہ سے کہ ساری ذمےداری میرے کندھوں پر آن پڑی ۔ تو دیکھ لو اب بل ِ کا کم سے کم یہ خشر نہیں کرتی جو پہلے ہوتا تھا
:grin: :grin:
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ شکر ہے اب عقل آگئی ہے ورنہ فون کی طرح باقی سب چیزیں بھی بند پڑیں ہوتیں آپ کی ۔۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
ابھی بھی گھاٹا ہے ،۔ ۔ کہ عقل داڑھ نہیں نکلی ابھی تک ،
01dance2.gif


پھر بھی جتنی ہے ، خوش ہوں ، آرام سے ہوں ، :grin:
 

سارہ خان

محفلین
باجو عقل داڑھ تو میری بھی نہین نکلی ۔۔ تو کیا میں بھی عقل سے پیدل ہوں ۔۔:grin:

اور ٹرائفل کیسا بنا تھا ۔۔۔ تعبیر تو آئیں ہی نہیں کہ مل کے کھا لیتے ۔۔:(
 

گرو جی

محفلین
تعبیر خواب دیکھنے کے بعد آتی ہے
لہذا خواب دیکھیں‌پہر دیکھیے گا تعبیر کیسے آتی ہے
 

تیشہ

محفلین
باجو عقل داڑھ تو میری بھی نہین نکلی ۔۔ تو کیا میں بھی عقل سے پیدل ہوں ۔۔:grin:

اور ٹرائفل کیسا بنا تھا ۔۔۔ تعبیر تو آئیں ہی نہیں کہ مل کے کھا لیتے ۔۔:(




ٹرائفل آج شام بیٹھکر سارا ڈونگہ میں چٹ پٹ کر گئی ہوں سارہ ۔ تم دونوں نے آنے میں دیر کردی اور مجھ
سے صبر نہیں ہوتا لہذا کھا پی کر ہضم بھی ہوچکی ، پرسوں کچھ اور بناتی ہوں ، تب وقت پر آنا تعبیر کے ساتھ
:lol:
 

تعبیر

محفلین
میں نے یہاں بہت بہت بولنا ہے کیا اجازت ہے؟؟؟

ابھی پڑھا نہیں نا پڑھنے کے بعد انشاءاللہ :)
 

تیشہ

محفلین
میں نے یہاں بہت بہت بولنا ہے کیا اجازت ہے؟؟؟

ابھی پڑھا نہیں نا پڑھنے کے بعد انشاءاللہ :)




بولیں بولیں ۔ ۔ میں تو کہہ رہی ہوں کہ خوب بولیں جسکا دل ہے جو مرضی بول لے :grin:
یہ بولنے کے لئے ہی تو کھولا ہوا ہے ۔۔ ۔:grin: اور اب آپکی باری ہے آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں ،،،
 

تیشہ

محفلین
ماورہ ، میں ڈنمارک جارہی ہوں کل ، ، کچھ دنوں کے لئے ،
بتا کر جارہی ہوں ، ۔۔ ۔ کہیں سارہ ، یا تم یہ نا کہو باجو کدھر گئیں ہوپ فُلی جلدی ہی لوٹ کر آتی ہوں ، ۔۔ ۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
اوکے باجو۔ اچھا کیا بتا دیا۔ محفل کی سالگرہ سے پہلے لوٹ آئیے گا۔:grin:




وہ تو ابھی بہت دور ہے ، امید ہے اس سے پہلے ہی لوٹ آؤں گی ، ، اب جانا بھی تو مجبوری ہے :(
اُدھر ہمارے وہ بھی تو انتظار کر رہے ہیں ، ۔۔کچھ پیپرز ورک ہے ضروری ، اسی وجہ سے اچانک جانا پڑ گیا ہے
ورنہ تو شاید ابھی نا جاتی ،، خیر ڈونٹ وری سالگرہ سے پہلے لوٹ آؤں گی کیونکہ کچھ دنوں میں
باتھ روم والوں نے بھی تشریف لے آنا ہے ،،۔باتھ نئا بننے کو ہے اور میرا گھر میں ہونا ضروری ہے ۔ اب سس کو چھوڑے جارہی ہوں ، ۔۔ ۔
01dance2.gif
 
Top