واقعی باجو۔۔ ان بلوں کی وجہ سے بہت جان نکلتی ہے۔ بچے بھی آپ کے سمجھدار ہیں۔ کہ مناہل نے انگلیاں کھڑی کر کے بتایا۔۔
ہمارے گھر بل آئے تو امی پہلے پوچھتی یا دیکھتی ہیں کہ کتنا آیا ہے۔ ابھی شکر ہے گیس نہیں ہے ہمارے ہاں۔
اور کیا میری تو جان ہی نکلتی ہے مصیبت جسوقت کھانے کا وقت ہوتا ہے اسی وقت بل بھی آتا ہے ،
تو اب ہم اشاروں کناروں سے بتاتے ہیں اور جب بل پڑھنے دیکھنے کو اقراء نا ہو تب تک میں بل بند ہی رکھتی ہوں ، ۔۔
اقراء نے کھول کر دیکھکر کہنا ہوتا ہے سب نارمل ہے ،۔۔
شام میری سس کا فون آیا تو اسکو بچے بتا رہے بل ِ کی چیخ سنکر امی کے ہاتھ سے چمٹا جاگر ا ، اور روٹی کھاتے ہی مناہل نے پانچ انگلی اوپر اٹھا لیا میری بہن بولی اچھا ہوتا مناہل دس انگلیاں ہی اٹھا لیتی میں نے کہا دس دیکھکر تو مجھے ہارٹ فیل ہو ہی جاتا