
ماورہ ،، مجھے آجکل تم پر بہت اور بے شمار پیار آرہا ہے ۔

آتا تو خیر روز ہی ہے مگر کچھ دن سے زیادہ ہی آرہا ہے ۔ ۔
میرا دل کر رہا تھا شگفتہ کے جیسے تم کو بھی آئی ۔ لو۔ یو بولون لکھوں تو یہ پوسٹ میں تمھارے نام کرتی ہوں ،،۔۔
تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے

یہ میری خوش نصیبی ہے مجھے تم ۔۔، سارہ،۔ حجاب ،، شگفتہ ،، فرحت ، اور فرزانہ جیسی سہیلیاں ملیں ہیں ،،

آئی ایم پرا

ٹہھرو اردو میں لکھنا نہیں آرہا انگلش کرتی ہوں

i am proud of you ...
