مبارکباد ماورہ کے لیے ،

تیشہ

محفلین
sssssssss.gif

ماورہ ،، مجھے آجکل تم پر بہت اور بے شمار پیار آرہا ہے ۔
sssssssss.gif

آتا تو خیر روز ہی ہے مگر کچھ دن سے زیادہ ہی آرہا ہے ۔ ۔
میرا دل کر رہا تھا شگفتہ کے جیسے تم کو بھی آئی ۔ لو۔ یو بولون لکھوں تو یہ پوسٹ میں تمھارے نام کرتی ہوں ،،۔۔
تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے :grin: اور دیکھ لو کتنا وقت ہو چلا ، اور اللہ کرے کسی کی نظر نہ لگے ہم آج تک ساتھ ہی ہیں ،، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے تمھاری جیسی دوست ملی ، ۔۔
یہ میری خوش نصیبی ہے مجھے تم ۔۔، سارہ،۔ حجاب ،، شگفتہ ،، فرحت ، اور فرزانہ جیسی سہیلیاں ملیں ہیں ،،
sssssssss.gif

آئی ایم پرا :grin:
ٹہھرو اردو میں لکھنا نہیں آرہا انگلش کرتی ہوں :grin:
i am proud of you ...

care2.gif
 
تیشہ

محفلین
اور ہاں تھینکس بھی ہے تمھارے لئے ،۔ ۔ تم نے واقعی بہت بڑا کام کیا ہے سمجھو میرے احسان ہی کیا ہے (میری جان بچا کے )
zzzbbbbnnnn.gif

میں سوچتی ہوں تم نا ہوتی تو میں کیا کرتی
01hmm.gif

thanksso.jpg
 
ماوراء

محفلین
یااللہ خیر۔۔۔ باجو یہ اچانک کیا ہوا؟ ابھی تو ہماری بات ہوئی تھی۔۔۔ تب تک تو ایسا کچھ نہیں تھا؟:confused:

ٹھہریں، میں اس سب کے لیے اپنے آپ کو تیار کر لوں۔۔ پھر کچھ لکھتی ہوں۔:grin:
 
ایسا ہی تھا ۔۔ مگر بھول جاتی ہوں ناں :grin: روز سوچتی ہوں آج کھولتی ہوں مگر روز یہ بھول جاتی ہوں :(
ابھی اسی لئے سب سے پہلا کام یہی کیا ،،
کیا فائدہ ایسی محبت کا ۔، ایسے پیار کا جسکا کوئی اظہار ہی نا ہو :confused:
اس لئے میں نے سوچا اس سے پہلے کہ تمھارے پر لاڈ کی کوئی کمی ہو لکھ دوں ،۔۔
کمی تو خیر نہیں ہوتی مگر مجھے بھولنے کی بیماری ہے :(
قسم سے میں اسوقت اپنے آپکو بہت خوشنصیب محسوس کر رہی ہوں تم سب کی دوستی سے ۔۔۔
care2.gif

sssss.gif
 
ماوراء

محفلین
باجو، کوئی وجہ بھی تو بتائیں نا۔۔ سچی سے اتنا پیار تو کبھی امی کو مجھ پر نہیں آیا۔۔ میں امی کو بلا کر دکھاتی ہوں کہ یہاں سے کچھ سبق سیکھیں۔:p:grin:
 
ماوراء

محفلین
اور ہاں تھینکس بھی ہے تمھارے لئے ،۔ ۔ تم نے واقعی بہت بڑا کام کیا ہے سمجھو میرے احسان ہی کیا ہے (میری جان بچا کے )

میں سوچتی ہوں تم نا ہوتی تو میں کیا کرتی

میرا کام ہی عورتوں کی جان بچانا ہے باجو۔۔ :(
ویسے تو آپ کا شکریہ۔۔۔ کہ آپ نے میری بات پر یقین کر لیا۔:grin:

کئی اور بھی احسان کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن انہوں نے مجھے اپنا دشمن سمجھا۔۔ اور اب بھگت رہی ہیں۔:rolleyes:

خیر۔۔ اس سے یاد آیا ۔۔ بلاگ پر عورت کے بارے میں ایک پوسٹ ہونی چاہیے۔ میں فارغ ہو کر لکھوں گی۔:grin:
 
گرو جی

محترمہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے وہ تو آپ لوگ آپنی روز مرہ کی تفصیلات لکھ دیں وہی پوسٹ ہو گی خواتین پر
 
ماوراء

محفلین
باجو، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اتنی محبت کا شکریہ کیسے ادا کروں۔آپ جتنا بڑا دل اب کہاں سے لاؤں۔۔۔:(

یہ پھول آپ کے لیے۔۔۔ میرے کمرے میں ابھی بھی پڑے ہیں۔ :D

daisy2ce9.jpg

dsc00509wc6.jpg
 
ماوراء

محفلین
sssssssss.gif

تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے :grin: اور دیکھ لو کتنا وقت ہو چلا ، اور اللہ کرے کسی کی نظر نہ لگے ہم آج تک ساتھ ہی ہیں ،، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے تمھاری جیسی دوست ملی ، ۔۔

واقعی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہے۔ ایک بار بھی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin:
اور میری دوستی تو نیٹ پر اتنا عرصہ بہت ہی کم چلی ہے۔ سارہ سے بھی تین، چار سال ہونے والے ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ عرصہ آپ کا ہی ہے۔
مجھے یاد ہے بی ایس بی پر جب میری آپ سے بات نہیں ہوئی تھی تو میں آپ کے نک کو "بچی" پڑھتی تھی۔ وہ تو فون پر آپ نے ایک دن بتایا۔ بلکہ نئے سب ہی بچی سمجھتے رہے تھے۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
میرا کام ہی عورتوں کی جان بچانا ہے باجو۔۔ :(
ویسے تو آپ کا شکریہ۔۔۔ کہ آپ نے میری بات پر یقین کر لیا۔:grin:

کئی اور بھی احسان کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن انہوں نے مجھے اپنا دشمن سمجھا۔۔ اور اب بھگت رہی ہیں۔:rolleyes:

خیر۔۔ اس سے یاد آیا ۔۔ بلاگ پر عورت کے بارے میں ایک پوسٹ ہونی چاہیے۔ میں فارغ ہو کر لکھوں گی۔:grin:

ہاں ضرور لکھو ، قسم سے جو رئیل میں ہوتا ہے بےوقوفوں کے ساتھ ، کیا پتا کوئی سبق ہی سیکھ لے :grin:
اور مردوں کے کتنے کتنے بھیانک روپ سامنے نظر آتے ہیں یہ ہم سب جانتے ہی ہیں اس لئے میرا بھی دل ہی تم
ضرور لکھو ، اور میں جانتی ہوں جتنا اچھا تم لکھتی ہو کوئی اور نہیں ،
اور یہ بھی کہ جو بھی لکھو گی سچائی ہوگی کیونکہ اب تک تم نے بھی اس عرصہ میں ایسے کتنے ہی سائیکو کیس دیکھ لئے ہیں :grin: اور کچھ کو میں نے دکھلا دیا ہے اب بہت مواد اکھٹا ہوچکا ہے اس لئے تم بےفکر ہوکر لکھو ،،
:cool:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
sssssssss.gif

ماورہ ،، مجھے آجکل تم پر بہت اور بے شمار پیار آرہا ہے ۔
sssssssss.gif

آتا تو خیر روز ہی ہے مگر کچھ دن سے زیادہ ہی آرہا ہے ۔ ۔
میرا دل کر رہا تھا شگفتہ کے جیسے تم کو بھی آئی ۔ لو۔ یو بولون لکھوں تو یہ پوسٹ میں تمھارے نام کرتی ہوں ،،۔۔
تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے :grin: اور دیکھ لو کتنا وقت ہو چلا ، اور اللہ کرے کسی کی نظر نہ لگے ہم آج تک ساتھ ہی ہیں ،، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے تمھاری جیسی دوست ملی ، ۔۔
یہ میری خوش نصیبی ہے مجھے تم ۔۔، سارہ،۔ حجاب ،، شگفتہ ،، فرحت ، اور فرزانہ جیسی سہیلیاں ملیں ہیں ،،
sssssssss.gif

آئی ایم پرا :grin:
ٹہھرو اردو میں لکھنا نہیں آرہا انگلش کرتی ہوں :grin:
i am proud of you ...

care2.gif

:)
:):)
:grin:

بوچھی اتنا دلچسپ لکھا ہے !

مبارک ہو ماوراء :)
 
Top