انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کافی بڑی مشکل ہے یہ بات سمجھانی، عاطف بھائی۔ :)

بس یہ سمجھ جائیں کہ خصم کھانے سے مراد کم از کم آدم خوری نہ ہے بلکہ اپنے خصم یعنی کہ شوہر نامدار کی جان کو عذاب میں ڈالنا ہے۔ عام طور پر خواتین کی لڑائی کے دوران کوئی خاتون جان چھڑانے کے لیے کہتی ہے کہ میرا دماغ نہ کھاؤ، جا کر کھسماں نوں کھاؤ۔

مجھے تو کچھ ایسی بات ہی سمجھ آتی ہے۔

مزید تفصیلات سے آپ کو روفی بھائی آگاہ فرمائیں گے۔ :)
جتنی بار ہڑھا، ہنسی کے فوارے چھوٹے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top