سید عاطف علی
لائبریرین
اور ان پسوڑیوں کو نمٹانے کو پھر کتنی ہی عدالتیں لگتی رہیں ۔تم ہر لڑی میں پسوڑیاں ڈالتی ہو گل۔لڑی کو شمال سے جنوب، جنوب سے مشرق، مغرب تک تو کیا، آسمان و زمین کے درمیان بھی گھما ڈالتی ہو۔ پہلا مراسلہ نہ پڑھنے والے تمہارے ساتھ ہی مشرق، مغرب، شمال جنوب کرتے جاتے ہیں۔