انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

سید عاطف علی

لائبریرین
اے مقابلہ اے ٹپاں دااااا ا
ساڈا طوطا وی حصہ لے گااااا
جدوں ٹیں ٹیں دا رولا پائے گااا،،،سارے مقابلے جت جائے گاااا
(بقلم خود ٹپہ نویس)
 

علی وقار

محفلین
علی وقار بھیا اور ر محمد عبدالرؤوف بھیا
حاضر ہو کر عاطف بھیا کی مشکل حل کریں
کافی بڑی مشکل ہے یہ بات سمجھانی، عاطف بھائی۔ :)

بس یہ سمجھ جائیں کہ خصم کھانے سے مراد کم از کم آدم خوری نہ ہے بلکہ اپنے خصم یعنی کہ شوہر نامدار کی جان کو عذاب میں ڈالنا ہے۔ عام طور پر خواتین کی لڑائی کے دوران کوئی خاتون جان چھڑانے کے لیے کہتی ہے کہ میرا دماغ نہ کھاؤ، جا کر کھسماں نوں کھاؤ۔

مجھے تو کچھ ایسی بات ہی سمجھ آتی ہے۔

مزید تفصیلات سے آپ کو روفی بھائی آگاہ فرمائیں گے۔ :)
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
کافی بڑی مشکل ہے یہ بات سمجھانی، عاطف بھائی۔ :)
بس یہ سمجھ جائیں کہ خصم کھانے سے مراد کم از کم آدم خوری نہ ہے بلکہ اپنے خصم یعنی کہ شوہر نامدار کی جان کو عذاب میں ڈالنا ہے۔ عام طور پر خوایتن کی لڑائی کے دوران کوئی خاتون جان چھڑانے کے لیے کہتی ہے کہ میرا دماغ نہ کھاؤ، جا کر کھسماں نوں کھاؤ۔
مجھے تو کچھ ایسی بات ہی سمجھ آتی ہے۔
مزید تفصیلات سے آپ کو روفی بھائی آگاہ فرمائیں گے۔ :)
روفی بھیا روح کابقیہ خلجان آپ رفع فرمائیں ۔ شاید تشنگی کی تشفی ہو۔۔۔علی بھائی کی توضیح دلچسپ تو کافی ہے لیکن اعتماد کی کمی مزہ کر کرا کر رہی ہے۔
آپ کا تجربہ شاید کوئی مہر ثبت کر سکے ۔
اسے مثبت اندازمیں سمجھیے گا ۔
 
Top