محفل سجانے کے ایوارڈ والے دیگر اراکین ہیںقیصرانی جی محفلیں ایسے سجتی ہیں۔۔۔
آپ کو بھی تو ایوارڈ ملا ہے شاید(تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو)؟محفل سجانے کے ایوارڈ والے دیگر اراکین ہیں
جی، لیکن میں سفر پر ہوں تو اس لئے قضاء بعد میں پڑھ لوں گاآپ کو بھی تو ایوارڈ ملا ہے شاید(تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو)؟
آپ ٹوریسٹ ہیں کہیں سب کچھ نا معاف کرالیں۔ جنت کے وقت کیا یاد کرے گا اے انسان۔جی، لیکن میں سفر پر ہوں تو اس لئے قضاء بعد میں پڑھ لوں گا
وہ جو شکوہ تھا وہ تو ایویں ایویں ای تھا بس۔۔۔ماہی احمد کو دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔
شکریہ تو آپ کو بول نہیں سکتے ۔۔۔دونوں اطراف سے تناور درختوں کے درمیان دبی افق تک جاتی تیر کی طرح سیدھی کشادہ شاہراہ محفل پر پانچ اعداد پر مشتمل یہ سنگ میل ابھی ابھی پار کر کے یقیناً بہت اچھا محسوس ہو رہا ہوگا۔ اور ہو بھی کیوں نا، اس سنگ میل کو عبور کرنے والے محفلین کی تعداد کوئی بہت زیادہ تو نہیں۔ ایسے میں طرہ اینکہ رکنیت کے بعد ایک برس سے بھی کم مدت میں دس ہزار شگفتہ اور خوبصورت مراسلوں کے گلدستے بھلا کتنے محفلین نے سجائے ہوں گے۔
ماہی پری ہم اس سنگ میل پر تمام محفلین اور محفل کی جانب سے آپ کا استقبال کرتے ہوئے بے شماری دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہمارے عقب میں باقی محفلین پھولوں کے گلدستوں، کارڈوں اور مبارکباد کے پیغامات کے ساتھ منتظر ہیں۔
آر یو شیور یہ بریانی ہی ہے؟؟؟اے لوؤ - اک بڑی اے !
تو میں نے کون سا ان کی مبارک باد ڈسٹ بن میں پھینکی ہے؟؟؟بری بات ماہی کی بچی ۔۔انکل نے اتنے پیار سے مبارکباد منائی ہے تمہارے لیے گندی بچی
اب پچھتائے کیا ہووت؟؟؟بھئی کچھ لوگ اتنے تیز کیسے ہوتے ہیں۔ ادھر ہم لڑی کھول رہے تھے تب تک یہاں لڑی بھی کھل گئی اور تین چار مراسلوں کی گفتگو بھی ہو گئی۔ خیر ہم نے دونوں لڑیاں ضم کر دی ہیں۔
بہت شکریہ چاچومحترم ماہی احمد بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
زیک بھیا آپ کون سا لیپ ٹاپ یا فون استعمال کر رہے تھے جب یہ لڑی دیکھی؟؟؟معلوم نہیں کس مائی کو مبارک دینی ہے؟