ماہی احمد
لائبریرین
بہت مبارک ماہی احمد!
یہ لو ڈھیر ساری چاکلیٹ کھاؤ اسی خوشی میں
جیتی رہو خوش رہو بچہ
ان چاکلیٹس میں سے آدھی تمہاری
بہت مبارک ماہی احمد!
یہ لو ڈھیر ساری چاکلیٹ کھاؤ اسی خوشی میں
وہ
بہت مبارک ہو
شکریہ بھیا۔۔۔مبروک یا دس ہزاری ۔۔
آداااااااب آدااااااااب۔۔۔مبارک ہو یہ 10 ہزاری منصب۔
(اس میں سے 5 ہزار مراسلے تو میرے ہوں گے۔)
بہت بہت شکریہ بھیا جیبہت بہت مبارک باد
میری تعریف ہوئی ہے؟؟؟؟قیصرانی جی محفلیں ایسے سجتی ہیں۔۔۔
بہت شکریہ باباارے واہ، یہ مچھلی تیرتی ہوئی اتنی آگے نکل گئی!!!!!!مبارک ہو بٹیا!!
کیا لیز حلال ہیں؟آداااااااب آدااااااااب۔۔۔
کیا ہی بات ہے ۔۔۔ موجیں ہو گئیں۔۔۔
اللہپاک روز 10000 ہوا کریں
سنا ہے کہ جو "چیز" انہیں "حرام" بناتی ہے وہ سالٹ فلیور کے علاوہ باقی سب فلیورز میں استعمال ہوتی ہے۔کیا لیز حلال ہیں؟
جب بات کنفرم ہو تب انجوائے کی جا گااور کھائے گاسنا ہے کہ جو "چیز" انہیں "حرام" بناتی ہے وہ سالٹ فلیور کے علاوہ باقی سب فلیورز میں استعمال ہوتی ہے۔
اللہ بہتر جانتا ہے کہ حلال ہیں یا حرام۔۔۔
اس کو دوسرے معنوں میں بھی تو دیکھا جا سکتا ہےجب بات کنفرم ہو تب انجوائے کی جا گااور کھائے گا
رحمت اور زحمت میں ایک نقطے کا فرق ہے۔ اگر حرام نکلے تو ساری زندگی دل خراب ہوتا رہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس کو دوسرے معنوں میں بھی تو دیکھا جا سکتا ہے
"جب بات کنفرم ہو تب چھوڑیے گا"
محض شک کی بنیاد پر میں اللہ کی نعمت کیوں ٹھکراؤں؟
میرا دل خراب نہیں ہو گا۔۔۔ مجھے معلوم ہو گا کہ جو کچھ پہلے ہوا نہ جانتے ہوئے ہوا۔۔۔ اللہ پاک جانتے ہیں مجھ میں طاقت نہیں کہ میں کمپنی میں جا کر انگریڈینٹس کی چھان پٹک کر سکوں۔ اور وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ میں ان کی نافرمانی میں ایسا نہیں کر رہی۔رحمت اور زحمت میں ایک نقطے کا فرق ہے۔ اگر حرام نکلے تو ساری زندگی دل خراب ہوتا رہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے تھینک یو آپی جیواہ ماہی۔ بہت مبارکاں۔۔۔
آپ کو بھی بہت مبارک