تفسیر نے کہا:ماہ وش بہنماہ وش نے کہا:تفسیر بھائی کیا آپ کو فرنیچ آتی ہے اگر آتی ہے تو بہت اچھا نہیںآتی تو سیکھ لیں
چلیں آپ کو آئندہ سے“ آپ “ سےخطاب کروں۔
شاید فرنیچ اچھی ہوجائے ۔
ماہ وش نے کہا:شکریہ تفسیر بھائی ،، آپ کو ماشا اللہ فرینچ آتی ہے ۔ میںنے بہت سے دھاگوںپر آپ کے پوسٹس پڑھے ہیں۔ آپ بہت قابل شخص ہیں ، اتنا علم آپ نے کیسے حاصل کر لیا کیا آپ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام نہیںکرتے
ماہ وش نے کہا:باجو آپ اتنی اچھی اچھی باتیںکیسے کر لیتی ہیں،، سچی لگتا ہے آپ بہت زندہ دل ہیں ،، لیکن اتنی کاہل کیوںہیں باجو کم از کم اپنے کام تو خود کر لیا کریںنہ ۔۔۔ ہے باجو میںآپ کو جوس بھیجتی ہوں کون سا جوس پینا پسند کریںگی آپ مجھ کو تو کاک ٹیل پسند ہے ،
جیہ نے کہا:
ننھی منی بہنبوچھی نے کہا:بہت سے کام کرتے ہیں نا بڑے بھیا ۔ کیوں بڑے بھیا؟
شمشاد نے کہا:کیا صرف “ آپ “ کہنے سے فرینچ اچھی ہو جائے گی، اگر یہ بات ہے تو پھر “ محترمہ، آنسہ، خاتون،“ وغیرہ کہنے سے تو اور بھی اچھی ہو جائے گی۔
ماہ وش نے کہا:تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں جبھی تو پڑھا رہے ہیں وہ بھی امریکا میں کیا بات ہے آپ کی
باجو جی، کیپس لاک کو ختم کرکے لکھیںنابوچھی نے کہا:: آ ںآ ںآ ںم جھس ےک چھب ھیٹ ھیکس ےل کھنےن ہیںہ ورہا
تفسیر نے کہا:ماہ وش نے کہا:تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں جبھی تو پڑھا رہے ہیں وہ بھی امریکا میں کیا بات ہے آپ کی
ماہ وش بہن
شکریہ - آپ بہت ہی اچھی بہن ہیں -آپ خوش رہیں۔ آپ میرے لیے بالکل جیہ ( پیاری جوجو) اور باجو ( پیاری ننھی منی) کی طرح ہیں۔
آپ کا نام کچھ مختلف ہے
جوجو ۔ ماہ وش - باجو ۔ لیکن بقول ننھی منی باجو “ فکر ناٹ“
میری پیاری جوجو ۔ میری بڑی عزت کرتی ہیں
میری پیاری ننھی منی باجو - جو مجھےہمیشہ ستاتی ہیں۔ کبھی کبھی دل بھی دکھادیتی ہیں۔ بھول بڑی جلدی جاتی ہیں کہ کل تو بڑے بھیا کوستایا تھا۔آج کی چھٹی دے دو۔
et vous êtes entre
اسلئے آپ دونوں کے درمیان آ کر میری تعریف کرکے معاملہ برابر کردیں۔
اچھا میں اب چلتا ہوں۔ میں نے ننھی منی کو اتنا مسالہ دے دیا کہ شاید مجھے T.G.V میں بیٹھ کرجانا پڑے۔
شمشاد نے کہا:میں بھی کہوں کہ مجھے میری بنیان تنگ تنگ کیوں لگ رہی ہے۔ اب پتہ چلا کہ آپ کی تعریفوں کی وجہ سے میرا سینہ پھولا ہوا ہے۔
کتنی اچھی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ