ماہ وش نے کہا:لو جی بہت زمانے بعد آنا ہوا یہاں،، ارے تو دنیا ہی بدل گئی ہے ۔۔ سب پرانے بندر غائب اور نئے نئے ریچھ بھالو موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ وش نے کہا:ہاں، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیںآپ لوگوںکے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیںآپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔
ماوراء نے کہا:ماہ وش۔۔۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آیا۔ کہ ہماری محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ اگر آپ کو واقعی کسی نایاب چیز کی ضرورت ہے تو ہماری باجو ایسے کام کرنے میں یہاں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی ایسی عمدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں کہ جس کا جواب نہیں۔ اور یہاں کا شادی دفتر اب تک لوگوں کی دعاؤں سے ہی تو چل رہا ہے۔
اف۔۔۔۔ایک تو آپ عین وقت پر آ کر سب کچھ بتاتی ہیں۔ پہلے بتانا تھا نہ۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ماہ وش۔۔۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آیا۔ کہ ہماری محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ اگر آپ کو واقعی کسی نایاب چیز کی ضرورت ہے تو ہماری باجو ایسے کام کرنے میں یہاں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی ایسی عمدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں کہ جس کا جواب نہیں۔ اور یہاں کا شادی دفتر اب تک لوگوں کی دعاؤں سے ہی تو چل رہا ہے۔
ماہ وش اک دن گئیں تھیں ہمارے شادی دفتر ،
انکو میں نے پوچھا تھا رشتہ چاہئیے تو بتائیے ۔ جبکہ شمشاد ص کا کہنا ہے کہ ماہ وش کو بکرا کی تلاش ہے اور میرا کہنا یہ ہے کہ ماہ وش کو بکرا نہیں بلکے بکری چاہئیے ۔
کیا سمجھی ؟
ماہ وش نے کہا:ہاں، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیںآپ لوگوںکے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیںآپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔
یہ عید پر میں قُربان کر چکا ہوں۔ اب اس دُنیا میں نہیں۔بوچھی نے کہا:ہاں جی ہے نظر میں یہ والا
کھی کھی کھی ۔ کیسا ہے ؟
بوچھی نے کہا:ہاں جی ہے نظر میں یہ والا
کھی کھی کھی ۔ کیسا ہے ؟