تعارف ماہ وش

ماہ وش

محفلین
شمشاد چاچو جی ہم چائے نہیں‌پیتے ، اورنج جوس پیتے ہیں ،، آپ بھی پیا کریں اور چاچی کو بھی پلایا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
جوس کے لیے پیسے ہی نہیں بچتے، ہاں آج تمہاری سالگرہ کی خوشی میں فروٹ چاٹ ضرور کھائی تھی۔
 

ماہ وش

محفلین
ہاں‌نا بوچھی باجو انہوں‌نے اکیلے اکیلے فروٹ‌چاٹ‌کھا لیا ،، نا آپ کو کھلایا نا ہم کو ،، کنجوس مکھی چوس
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کے حصے کی آپ کی بھابھی کھا گئی، بلکہ ہم دونوں نے ملکر ہی کھائی تھی۔

آپ کا یہ والا اوتار بھی اچھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌نا بوچھی باجو انہوں‌نے اکیلے اکیلے فروٹ‌چاٹ‌کھا لیا ،، نا آپ کو کھلایا نا ہم کو ،، کنجوس مکھی چوس

یہ فرانس والی ماہ وش تو نہیں لگتی، مجھے تو کوئی چیچو کی ملیاں والی کی لکھائی لگتی ہے :(
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو آپ کے حصے کی آپ کی بھابھی کھا گئی، بلکہ ہم دونوں نے ملکر ہی کھائی تھی۔

آپ کا یہ والا اوتار بھی اچھا ہے۔



:roll: ضرور ساری آپ ہی کھاگئے ہونگے ۔ بھابھی بچاری پر الزام نہ لگائیے ۔

شکریہ اوتار میں بھی میں ہی ہوں ۔ آپکو بیجھی تو پوری تصویر ۔
شکریہ ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌نا بوچھی باجو انہوں‌نے اکیلے اکیلے فروٹ‌چاٹ‌کھا لیا ،، نا آپ کو کھلایا نا ہم کو ،، کنجوس مکھی چوس

یہ فرانس والی ماہ وش تو نہیں لگتی، مجھے تو کوئی چیچو کی ملیاں والی کی لکھائی لگتی ہے :(



:D تو آپ کیا سمجھے ماہ وش فرانس کی ہیں ؟ :D ادھر بڑے بھیا نے دیا تو سرپرائیز ،
وہاں نہیں دیکھا آپ نے ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوئی نہ بات، اب بتاؤ ماہ وش، جواب دو باجو کی بات کا، اکیلے اکیلے ہی سارا کیک ہڑپ کر گئیں اور کسی کو صلح تک نہیں ماری۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌نا بوچھی باجو انہوں‌نے اکیلے اکیلے فروٹ‌چاٹ‌کھا لیا ،، نا آپ کو کھلایا نا ہم کو ،، کنجوس مکھی چوس

یہ فرانس والی ماہ وش تو نہیں لگتی، مجھے تو کوئی چیچو کی ملیاں والی کی لکھائی لگتی ہے :(



:D تو آپ کیا سمجھے ماہ وش فرانس کی ہیں ؟ :D ادھر بڑے بھیا نے دیا تو سرپرائیز ،
وہاں نہیں دیکھا آپ نے ۔؟

نہیں میں نے نہیں دیکھا سرپرائیز اور میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ وہ فرانس میں رہتی ہے لیکن پھر پتہ چل گیا کہ چیچو کی ملیاں رہتی ہے۔ :wink:

ویسے نکلا کیا بڑے بھیاء کے سرپرائیز میں؟
 

ماہ وش

محفلین
ارے باجو میں تو کیل لے کر بیٹھی رہی ،، اتنا انتظار کیا آپ کا آپ آئی ہی نہیں‌ تو مجبوری میں سارا کا سارا کیک شمشاد چاچو کو کھلانا پڑ ا ۔۔ سچی
 

حجاب

محفلین
ماہ وش آپ کیل لے کے کیوں انتظار کر رہی تھیں باجو کا خیر تو ہے :shock:

ویسے آپ کا سرپرائز گفٹ تو پسند آیا نا :p
کوئی تبصرہ ہی کردیں اُس پر ایسا بھی کیا ڈرنا :p
 

ماہ وش

محفلین
ارے بابا کیل نہیں‌ کیک تھا جو شمشاد چاچو نے کھا لیا پورا کا پورا ۔۔ ۔۔ سربرائز گفٹ اتنا سرپرائز بھی نہیں‌تھا ۔۔ کسی کو پتا ہو تو سرپرائز سرپرائز کب رہتا ہے ۔۔ ۔۔ ہاں‌کچھ لوگوں‌کا پیٹ‌بہت ہلکا ہوتا ہے ۔۔ تم نے تو کھانا کھایا ہوا ہے نہ
 

حجاب

محفلین
آپ تو یہی سمجھ رہی تھیں ناں کہ کسی کو پتہ نہیں چلنا، :p
میں نے کھانا نہیں کھایا کیوں کیا دعوت کرنی ہے :roll:
 

ماہ وش

محفلین
ماورا آپ بھی اس غلطی کو دھرا سکتی ہیں‌ کم از کم مجھ کو تو کوئی اعتراض‌نہیں‌ہے اور ہاں‌ ، حجاب کے ساتھ آپ کو بھی دعوت شیراز ہے ،، گر قبول افتند باعث افتخار ما
 
Top