مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
ارے لوگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ادھر آؤ محفل کی بڑی ہی پکی پیڈی خواہ3 میں سے ایک اور نے ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں یہ آپ کو ہر جگہ ملیں گی۔۔۔۔۔۔۔ سیریس سیچویشن ہو یا کہیں مزاحیہ حالات بنے ہوئے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنے افکار کا خیالات ضرور کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پڑھی لکھی معلوم ہوتی ہیں ویسا بھی اب ہر کوئی ہی پڑھا لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔موبائل جنریشن ہے آتی ہوئی کال پڑھنا اور نمبر ڈائل کرنا نمبر لکھنا کہلاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہیں تو ایس ایم ایس تو پڑھ لکھ ہی لیتی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعر و شاعری سے بھی لگاؤ معلوم ہوتا ہے کیونکہ غزلوں والے دھاگوں میں اکثر و بیشتر پائی جاتی ہیں بالکہ وہیں گم رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں میں بات کر رہا ہوں غدیر زھرا بہن کی سب لوگ آئیں اور مبارکباد پیش کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Congradulations-Berni-keep-smiling-9911592-400-200.gif

1000.png

10001.jpg

starburst1000.jpg
Congradulations-Berni-keep-smiling-9911592-400-200.gif

غدیر زھرا
 
بھئی بہت مبارک رہے ہزاری منصب۔ اس موقعے پر ایک بات کا اظہار کہ بھئی ہم پر آپ کے اوتار کی تصویر سے کافی رعب پڑتا ہے۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم ڈرپوک ہیں۔ بس ذرا کمزوردِلانِ محفل پر بھی کرم کیا کریں۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ارے لوگو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! ادھر آؤ محفل کی بڑی ہی پکی پیڈی خواہ3 میں سے ایک اور نے ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی ہاں یہ آپ کو ہر جگہ ملیں گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سیریس سیچویشن ہو یا کہیں مزاحیہ حالات بنے ہوئے ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ انہوں نے اپنے افکار کا خیالات ضرور کرنا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پڑھی لکھی معلوم ہوتی ہیں ویسا بھی اب ہر کوئی ہی پڑھا لکھا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔موبائل جنریشن ہے آتی ہوئی کال پڑھنا اور نمبر ڈائل کرنا نمبر لکھنا کہلاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور نہیں تو ایس ایم ایس تو پڑھ لکھ ہی لیتی ہوں گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شعر و شاعری سے بھی لگاؤ معلوم ہوتا ہے کیونکہ غزلوں والے دھاگوں میں اکثر و بیشتر پائی جاتی ہیں بالکہ وہیں گم رہتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی ہاں میں بات کر رہا ہوں غدیر زھرا بہن کی سب لوگ آئیں اور مبارکباد پیش کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
Congradulations-Berni-keep-smiling-9911592-400-200.gif

1000.png

10001.jpg

starburst1000.jpg
Congradulations-Berni-keep-smiling-9911592-400-200.gif

غدیر زھرا
بہت شکریہ بھلکڑ بھیا :)
51cc6983d1a37.gif

آپ نے "ارے لوگو" کہہ کر محفل میں منادی کرا دی :)
پکے پیڈے لوگوں کےساتھ پکا پیڈا ہونا پڑتا ہے
XD.jpg

اور جس طرح آپ نے میری "سیریس و پر مزاح" شخصیت کا احاطہ کیا پڑھ کر آنکھوں میں نمی سی آ گئی
emoticon.gif
 

غدیر زھرا

لائبریرین

yahoo.gif
yahoo.gif
yahoo.gif


1000مراسلوں کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی ہے یا فائرنگ اشتعال کے نتیجے میں ہو رہی ہے - سمجھتے رہیں۔
مجھے تو اشتعال کا نتیجہ لگ رہی ہے
blushing.gif

امجد بھیا "گا -نا" پر اتنا غصہ :)

images


ان ہزار مراسلوں میں ان چند مراسلوں کے لیے اتنا غصہ---

images
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بھئی بہت مبارک رہے ہزاری منصب۔ اس موقعے پر ایک بات کا اظہار کہ بھئی ہم پر آپ کے اوتار کی تصویر سے کافی رعب پڑتا ہے۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم ڈرپوک ہیں۔ بس ذرا کمزوردِلانِ محفل پر بھی کرم کیا کریں۔
بہت شکریہ جزاک اللہ :)
یہ اوتار ڈرانے یا رعب ڈالنے کے لیے نہیں :) بس مجھے اِن محترمہ کی آنکھوں کا عزم اچھا لگتا ہے سو اس تصویر کو بطور نمائندہ تصویر منتخب کیا :)
 
بہت بہت مبارک ہو مسکانچی بٹیا۔ دیکھیں یہ بے ایمانی ہو گئی۔ ہم سوئے ہوئے تھے جب یہ سارا معاملہ نمٹ گیا۔ :) :) :)
 
Top