عمر سیف
محفلین
اففف میں یک ہزاری کیا ہوئی ورلڈ وار تھری شروع ہو گئی ---
![]()
یہ آخری ہوگی۔
اففف میں یک ہزاری کیا ہوئی ورلڈ وار تھری شروع ہو گئی ---
![]()
نہیں اس جنگ میں سبھی بچیں رہیں گے انشاءاللہیہ آخری ہوگی۔
نہیں اس جنگ میں سبھی بچیں رہیں گے انشاءاللہ![]()
یہ لو خودکش حملہ![]()
ذرا اوپر حالت دیکھیں اپنی خود کش حملہ کرنے جوگے رہے ہیں؟؟
اوہ اوہ اوہ، یہ کیا کر دیا؟؟؟
ذرا اوپر حالت دیکھیں اپنی خود کش حملہ کرنے جوگے رہے ہیں؟؟
آخری وار ۔۔۔ اتنے جوگا رہا تھا۔
اسے کہتے ہیں دفاع -- اور پھر جواب --اوہ اوہ اوہ، یہ کیا کر دیا؟؟؟
مجھ بیچارے کی ڈنڈا مارنے کی حسرت دھری کی دھری رہ گئی، ایک ڈندہ تو مارنے دیا ہوتا۔![]()
![]()
ہا ہایہ لو خودکش حملہ![]()
امجد بھیا تھوڑی دیر تک کہیں گے Good Bye
![]()
ہا ہا
اصل سین تو یہ تھا
![]()
صرف دھماکہ کیوں دکھاتے ہو
تو یہاں بھی ظلم کے خلاف احتجاج اور مقابلے کی تیاریاں مکمل ہیں --
![]()
![]()
سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامل اب تو
وہی معصوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے
![]()
![]()
جناب یاد رہے خود کش حملہ آپ نے کیا تھایہ آپ نے خود کو خود اڑا دیا۔