آمین -جزاک اللہ بہنابہت شکریہ
![]()
شکریہ بہنابہت مبارک ہو غدیر
تم نے تو کافی جلدی ڈھیر لگا دیا مراسلوں کا ،،بہت خُوب
اوووووووووووووووووووووو گریٹ ۔۔۔ مینی مینی کانگریجولیشنز غدیر![]()
بےحد شکریہمبروک زہرا۔۔۔ ۔ !![]()
کوئی بات نہیں بہنابہت مبارک ہو غدیر
اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہو۔
سوری میں نے یہ اتنی دیر سے دیکھا
شاید پیپروں کے دوران ایک بار دیکھا تھا تو سوچا بعد میں پیغام لکھوں گی پھر یاد ہی نہیں رہا
وعلیکم السلام سر
غدیر زہرا بٹیا!
![]()
![]()
آغاز اور ایک ہزارکا
اسکور۔
ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیے۔جیتی رہو، شادو آباد رہو۔
تشکرمبارک ہو!