بوچھی نے کہا:جو مجھے بوچھی کہہ کر بلاتے انکے لئے سبز پری اور جو باجو کہتے لکھتے انکے لئیے باجو سبز پری
ماوراء نے کہا:چلیں۔۔ پھر جلدی سے شہزادے کو آواز دیں (گانا گا کر )
شہزادہ گلفام سے میری درخواست ہے کہ باجو بہت اداس ہیں آجکل۔ جلدی سے لوٹ آئے۔
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو ،، سبز رنگ اچھا ہے اس سے اچھی سبز پری لیکن کل کو اگر آپ نے اوتار کا رنگ بدلا تو کیا پری کا رنگ بھی بدل جائے گا ۔۔ اسی لئے یو آر بوچھی باجو اور بس ۔۔۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:جو مجھے بوچھی کہہ کر بلاتے انکے لئے سبز پری اور جو باجو کہتے لکھتے انکے لئیے باجو سبز پری
جی تو آپ کو سبز چڑیل کہنے کو کر رہا تھا مگر اتنا اچھا اوتار دیکھ کر کہہ نہ سکا۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:چلیں۔۔ پھر جلدی سے شہزادے کو آواز دیں (گانا گا کر )
شہزادہ گلفام سے میری درخواست ہے کہ باجو بہت اداس ہیں آجکل۔ جلدی سے لوٹ آئے۔
آجکل انگلینڈ کا ویزہ ملنا بہت مشکل ہے
بوچھی نے کہا:فکر نہ کریں جس کو آنا ہوگا ویزہ مل جائے گا ۔
بوچھی نے کہا:آپ گلفام کی چھوڑیں ،
مجھے سبز چڑیل کیوں کہا ؟
زکریا نے کہا:جی تو آپ کو سبز چڑیل کہنے کو کر رہا تھا مگر اتنا اچھا اوتار دیکھ کر کہہ نہ سکا۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ گلفام کی چھوڑیں ،
مجھے سبز چڑیل کیوں کہا ؟
یہ لیں ٹشو اور اب رونا بند کریں۔
کچھ پڑھنا لکھنا بھی سیکھ ہی لیں۔ میں نے لکھا تھا:
زکریا نے کہا:جی تو آپ کو سبز چڑیل کہنے کو کر رہا تھا مگر اتنا اچھا اوتار دیکھ کر کہہ نہ سکا۔
دوبارہ: چڑیل کہہ نہ سکا۔