بوچھی نے کہا:واؤؤ بڑے بھیا ، آئی ریئلی لائیکڈ اٹ ،آئی ایم ویری امپرسیڈ ود ِ اٹ ،
اٹس از فیبلیسُ ،
آج سے پہلے اتنا خوبصورت سرپرائیز میں نے نہیں دیکھا ،
مجھے بھی کبھی ایسے ہی دئجئے گا
زکریا نے کہا:یہ سمائیلی والے آنسو بہانا تو بہت آسان ہے۔ کوئی اپنی آنسوؤں والی تصویر لگائیں تو مانوں۔
بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ گلفام کی چھوڑیں ،
مجھے سبز چڑیل کیوں کہا ؟
یہ لیں ٹشو اور اب رونا بند کریں۔
کچھ پڑھنا لکھنا بھی سیکھ ہی لیں۔ میں نے لکھا تھا:
زکریا نے کہا:جی تو آپ کو سبز چڑیل کہنے کو کر رہا تھا مگر اتنا اچھا اوتار دیکھ کر کہہ نہ سکا۔
دوبارہ: چڑیل کہہ نہ سکا۔
اتنی تو میں جان ہی گئی آپ میں اتنا سا حوصلہ نہیں نہ چڑیل کہنے کا اور پھر روتے دیکھنے کی ہمت نہیں
آپ کبھی کہہ ہی نہیں سکتے ۔ شرط لگا لیں
ہمت ہے حوصلہ ہے تو کہہکر دیکھیں ۔
میں نے پھر آنسو بہانے ہیں ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ گلفام کی چھوڑیں ،
مجھے سبز چڑیل کیوں کہا ؟
یہ لیں ٹشو اور اب رونا بند کریں۔
کچھ پڑھنا لکھنا بھی سیکھ ہی لیں۔ میں نے لکھا تھا:
زکریا نے کہا:جی تو آپ کو سبز چڑیل کہنے کو کر رہا تھا مگر اتنا اچھا اوتار دیکھ کر کہہ نہ سکا۔
دوبارہ: چڑیل کہہ نہ سکا۔
اتنی تو میں جان ہی گئی آپ میں اتنا سا حوصلہ نہیں نہ چڑیل کہنے کا اور پھر روتے دیکھنے کی ہمت نہیں
آپ کبھی کہہ ہی نہیں سکتے ۔ شرط لگا لیں
ہمت ہے حوصلہ ہے تو کہہکر دیکھیں ۔
میں نے پھر آنسو بہانے ہیں ۔
پہلے دونوں پارٹیاں شرط کی رقم میرے پاس جمع کروائیں۔
بوچھی نے کہا:مشکوک لوگ ہمیشہ رات کے وقت ہی بھاگتے ہیں آپ کس کے ساتھ بھاگنے کی تیاری میں ہیں ؟