مبارکباد مبارک سہیلی،

تیشہ

محفلین
بھاگنے والے یہ نہیں دیکھتے کیا فٹ پاتھ ہے کیا نہیں بس بھاگنے کی کرتے ہیں چاہے روڈ ہی کیوں نہ ہو ۔ :p
 
ماہ وش

محفلین
نہیں‌بوجو سعودی عرب میں آپ سڑک پر نہیں ‌دوڑ‌سکتے کیوں‌ شمشاد چاچو کو مروانا چاہتی ہیں آپ
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے پتہ ہے ناں کہ کہاں تک بھاگنا ہے اور کس کے ساتھ بھاگنا ہے۔ :wink:

ویسے دھاگہ یہ “ مبارک سہیلی“ کا ہے اور وہ خود ادھر آ نہیں رہیں۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے بھی تو بتائیے کس کے ساتھ بھاگنے کی تیاری ہے اور کہاں تک ؟ :D تاکے میں عین وقت پر بھابھی کو لاکر آپکے بھاگنے میں خلل ڈالوں ۔ :p

میں بتاتی ہوں ۔

بھابھی ۔ یہ شمشاد ص بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں ۔ آپ دیکھ رہی ہیں نا۔ :D :D
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

فی الحال وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہے اور سب پڑھ رہی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بھابھی سلام ، :AOA:

یہ اپنے میاں جی کو دیکھئے یہ اس عمر میں بھی
1000 م بھاگنے کی سوچ رہے ہیں۔ وہ بھی اکیلے نہیں :D اب پتا نہیں کسکو لئے بھاگتے ہیں ۔ چلیں اچھا ہی ہے :lol: :lol: کچھ دن آپ سکون و آرام سے گزار لیں ۔ ورنہ تو ہر وقت آپکو کچن میں لگائےرہتے ہیں :D ۔ اسی بھاگ دوڑ میں کچھدن آپکی چھٹی ہوجائےگی ۔ ریلیکس کئجیے گا ۔ :chalo:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
نہیں‌بوجو سعودی عرب میں آپ سڑک پر نہیں ‌دوڑ‌سکتے کیوں‌ شمشاد چاچو کو مروانا چاہتی ہیں آپ

اور اگر کسی نے دوڑنا ہو تو کیسے کدھر سے دوڑے گا ؟ فٹ پاتھ ہیں کہ نہیں ۔ :roll:

بوچھی باجو آپ فٹ‌ پاتھ کی بات کرتی ہیں‌ ، سعودی عرب میں‌ تو سڑک پر زیبرا کراسنگ بھی نہیں‌ بناتے ، عجیب لوگ ہیں‌، قسم سے ،، ورنہ پوچھ لیں شمشاد چاچو سے ان کے نسیم میں‌ کتنے زیبرا کراسنگ ہیں ۔ ۔۔ ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ بھی بہت بھولی ہیں۔ اگر زیبرا کراسنگ ہو بھی تو آپ کا کیا خیال ہے یہ لوگ زیبرا کراسنگ پر رُک جائیں گے۔ :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو آپ بھی بہت بھولی ہیں۔ اگر زیبرا کراسنگ ہو بھی تو آپ کا کیا خیال ہے یہ لوگ زیبرا کراسنگ پر رُک جائیں گے۔ :(

یہ تو مجھے واقعی نہیں پتا یہ لوگ زبیرا کراسنگ پر رکتے ہیں کہ نہیں ۔ پر آپکی یہ بات سچ ہے سولہ آنے اور مجھے خود بھی پتا ھے ۔ :D

میں واقعی بہت بھولی ہوں ۔ مصوم ۔ :cdrying: :blush:
 
شمشاد

لائبریرین
بھولی ہیں تبھی تو اپنے زمانے کی مثال بھی دیتی ہیں سولہ آنے والی، ہوشیار ہوتیں تو ہمارے زمانے کی مثال دیتیں “ سو پیسے “ والی۔ :wink:
 
ماہ وش

محفلین
شمشاد چاچو بھولی بھالی باجو کو ایویں کیوں تنگ کر رہے ہیں آپ ۔ جائیں آپ جا کر زیبرے اور اونٹ کو سڑک پار کرائیں ، ، ، ، :wink:
 
Top