مبارکباد مبارک سہیلی،

ماہ وش

محفلین
میرے نام سے تعرف کے زمرے میں دو دھاگے کھلے ہوئے ہیں‌ ،، پہلے وہ پڑھ لیں پھر کوئی اور سوال کریں جناب
 

ماہ وش

محفلین
ارے باجو کبھی ایسا ضرور تھا ، اکثر کراچی والے کہتے تھے کراچی کے موسم کا کوئی اعتبار نہیں پر اب سب بدل گیا ہے ، کلائمٹ چینجز
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ آپ کی سہیلی پھر غائب ہو گئی ہیں۔ پتہ ہے اب اوسطاً ایک خط فی ہفتہ لکھتی ہیں جو کہ بالکل بھی نامنظور ہے۔ آپ میرا پیغام انہیں دے دیجیئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
:( اب میں کیا کروں ؟ :cry: :oops:

آیا تھا فرزانہ کا فون رات شاید ساڑھے دس ۔ موبائل پر بھی ۔ اور گھر فون پر بھی میسیج چھوڑا کہ کدھر ہوں بہت دن ہوئے فون نہیں کیا ۔
پر اسوقت میں بزی تھی کچن میں ۔ اب فری ہوں پر اب تو آدھی رات ہونے کو آئی ۔

مہمان چلے جائیں تو کرتی ہوں سہیلی آپکو ۔

اور مجھے پتا ہے آپ یہ پڑھتی ہیں ۔ سو ذرا فرصت نکال کر ادھر کو آئیے شمشاد ص یاد کر رہے ہیں ۔

:chalo:
 

ماہ وش

محفلین
باجو خیریت ہے آج کل شمشاد بھائی کچھ زیادہ یاد کر رہے ہیں‌آپ کی سہلی کو ، لگتا ہے بھابی کو بتانا پڑے گا :p
 

شمشاد

لائبریرین
گھبرائیں نہیں، آپ کی بھابھی کے کہنے پر ہی باجو کو لکھا تھا، وہ اس وقت بھی ساتھ ہی ہیں۔
 

ماہ وش

محفلین
کھلا تو دوں‌پر اس کے لئے آپ کو یہاں‌ آنا پڑ ے گا ،، ویزا اور ٹکٹ‌ آپ کا ، مٹھائی میری طرف سے :wink:
 

تیشہ

محفلین
آپ کہاں پر ہیں ؟ اگر تو سعودیہ میں ہیں تو پھر میں نہیں آسکتی ۔ ہاں جب عمرے ، حج پر کبھی جانا ہوا تو میری مٹھائی جدہ پہنچا دیں ۔ 8)
 
Top