مبارکباد مبارک سہیلی،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اور کیا ماہ وش سے پوچھیں میں کتنی بھولی بھالی ہوں ۔

8)
ماہ وش سے کیوں پوچھیں۔ کیا وہ آپ کو ہم سے زیادہ جانتی ہیں؟؟
273_unsure_1.gif
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اور کیا ماہ وش سے پوچھیں میں کتنی بھولی بھالی ہوں ۔

8)
ماہ وش سے کیوں پوچھیں۔ کیا وہ آپ کو ہم سے زیادہ جانتی ہیں؟؟
273_unsure_1.gif

آں ہاں، “ جانتی “ نہیں “ جانتا “
شمشاد بھائی مجھے کنفیوز نہ کریں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اور کیا ماہ وش سے پوچھیں میں کتنی بھولی بھالی ہوں ۔

8)
ماہ وش سے کیوں پوچھیں۔ کیا وہ آپ کو ہم سے زیادہ جانتی ہیں؟؟
273_unsure_1.gif

نہیں تم سب جن سے میری بات چیت ہے وہی مجھے بہتر جانتے ہیں بھئی ۔ یہ تو میں ایسے ہی لکھ رہی ۔ ورنہ ماہ وش مجھے کیسے جانتی ہیں ؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
باجو چھوڑیں سب کو اور جن کا یہ دھاگہ ہے ان کو بھی تو ادھر لائیں۔ وہ ہیں کہاں؟
 
شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ دو منٹ کو ادھر نہ آ سکیں۔ یا پھر چاہتی ہوں گی کہ فون کریں تب ہی آئیں گی :( اگر فون کرنا پڑا تو بل بھی انہی سے لوں گا اور یہ بھی بتا دوں کہ یہاں سے لندن فون کرنا بہت مہنگا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
تو اگر نہیں آتیں تو رہنے دیں نا آپ بھی ۔ سو طرح کی اپنی مصروفیت ہیں فرزانہ کی ۔ تو نہیں وقت نکال پارہی نا ۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو دیر ہو گئی ہے، صبح کرتا ہوں فون، دیکھتا ہوں کیسے نہیں آتیں ادھر۔
 
ظفری

لائبریرین
کبھی کبھار ہم کو بھی فون کر لیا کریں شمشاد بھائی ۔۔۔لگتا ہے کہ ہم تو آپ کی کوئی بھلائی ہوئی محبوبہ ہوگئے ہیں ۔ :cry:
:D
 
شمشاد

لائبریرین
اگر اس چلن کا ہوتا تو یہی کچھ کرتا، افسوس استاد پیر و مرشد یوسفی صاحب کے بقول جو راتیں سکھوں کی لڑائیاں اور ان کے سن یاد کرنے میں گزریں، اگر ان کے لطیفوں میں گزرتیں تو زندگی سنور جاتی۔

تو اپنی بھی زندگی اسی زہد و خشک صحرا نوردی میں گزری۔
 
ماہ وش

محفلین
ظفری نے کہا:
کبھی کبھار ہم کو بھی فون کر لیا کریں شمشاد بھائی ۔۔۔لگتا ہے کہ ہم تو آپ کی کوئی بھلائی ہوئی محبوبہ ہوگئے ہیں ۔ :cry:
:D

ظفری تم شکوے شکائتیں‌زیادہ نہیں‌کرنے لگے ہو
ہر ایک بات ہر ایک کے لئے ہوتی ہے نہ ہر ایک کے سامنے کی جاتی ہے
 
ماہ وش

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ دو منٹ کو ادھر نہ آ سکیں۔ یا پھر چاہتی ہوں گی کہ فون کریں تب ہی آئیں گی :( اگر فون کرنا پڑا تو بل بھی انہی سے لوں گا اور یہ بھی بتا دوں کہ یہاں سے لندن فون کرنا بہت مہنگا ہے۔

ارے شمشاد چاچو 2 ریال فی منٹ پڑتی ہے لندن کی کال ریاض‌سے ایک منٹ میں تو آپ کسی کو بھی آواز مار کر بلا سکتے ہیں ۔ کسی سے بات کرنے کی اتنی خواہش ہو تو ایسی بھی کیا کنجوسی
 
ظفری

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
ظفری تم شکوے شکائتیں‌زیادہ نہیں‌کرنے لگے ہو
ہر ایک بات ہر ایک کے لئے ہوتی ہے نہ ہر ایک کے سامنے کی جاتی ہے

آپ نے مجھے کہیں سچ مچ کی تو محبوبہ نہیں سمجھ لیا ۔۔۔۔۔ شاہد بھائی ۔۔۔۔ :shock:

ہاں آپ نے یہ بات صیح کہی کہ میں آج کل شکوے شکایت کچھ زیادہ کرنے لگا ہوں ۔۔۔ لگتا ہے کہ مجھے اب خواتین کی صحبت ترک کرنی پڑے گی ۔ :wink:
 
Top