F@rzana نے کہا:شمشاد بھائی میں اس طرف آئی تھی اور آپ سب کا اجتماعی شکریہ بھی ادا کردیا تھا،ذرا پچھلے صفحات بھی پلٹ لیا کیجئے نا
ظفری، آپ کی بات پڑھ کر مسکراہٹ پھیل گئی ہے۔
ماہ وش نے کہا:خواتین کا ساتھ اعتماد میں اضافے کا باعثہوتا ہے ،کسی بات پر تلخی آ گئی ہے مزاج میں تمہارے ، سوچو آج کل کیا ایسا ہوا جس کے بعد سے شکوے بڑھ گئے ہیں
شمشاد نے کہا:اس وقت تو دیر ہو گئی ہے، صبح کرتا ہوں فون، دیکھتا ہوں کیسے نہیں آتیں ادھر۔
ماہ وش نے کہا:شمشاد نے کہا:اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ دو منٹ کو ادھر نہ آ سکیں۔ یا پھر چاہتی ہوں گی کہ فون کریں تب ہی آئیں گی اگر فون کرنا پڑا تو بل بھی انہی سے لوں گا اور یہ بھی بتا دوں کہ یہاں سے لندن فون کرنا بہت مہنگا ہے۔
ارے شمشاد چاچو 2 ریال فی منٹ پڑتی ہے لندن کی کال ریاضسے ایک منٹ میں تو آپ کسی کو بھی آواز مار کر بلا سکتے ہیں ۔ کسی سے بات کرنے کی اتنی خواہش ہو تو ایسی بھی کیا کنجوسی
F@rzana نے کہا:شمشاد بھائی میں اس طرف آئی تھی اور آپ سب کا اجتماعی شکریہ بھی ادا کردیا تھا،ذرا پچھلے صفحات بھی پلٹ لیا کیجئے نا
ظفری، آپ کی بات پڑھ کر مسکراہٹ پھیل گئی ہے۔