مبارکباد مبارک سہیلی،

تیشہ

محفلین
یہ میں سہیلی کے نام ٹاپک کھولے جا رہی ۔

ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پر میری طرف سے بہت سی مبارک فرزانہ ،


اب مجھے مٹھا ئی کھلائیے آکر ۔

:mogambo:


:congrats:


:chill:
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو فرزانہ صاحبہ

اور ہمیں اس بات کی بھی خوشی ہے کہ یہ اعزاز جسے ملا وہ اس محفل کی رکن ہیں۔
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
یہ میں سہیلی کے نام ٹاپک کھولے جا رہی ۔

ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پر میری طرف سے بہت سی مبارک فرزانہ ،


اب مجھے مٹھا ئی کھلائیے آکر ۔

:mogambo:


:congrats:


:chill:

فرزانہ
میری پیاری ننھی منی بہن باجو سے تو مٹھائی مانگ مانگ خود ہی تنگ آگیا ہوں ۔ ملنی ممکن نہیں۔ :(
آپ کو خود یہ تانا بانا کھولنا تھا۔ تاکہ آپ سے مانگتا۔ :D
باجو کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ جس کے گھر خوشی ہو تی ہے وہ مٹھائ کھلاتا ہے ؟ :(
لوگ تو مٹھائ کھانے آتے ہیں۔ مبارک باد تو خانہ پری ہوتی ہے
:lol: :D :D
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرفرزانہ ، آپ کو ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پربہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اورکامیابیاں اور کامرانیاں عطاء فرمائیں(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ میں سہیلی کے نام ٹاپک کھولے جا رہی ۔

ایشین آرٹ کونسلر پاکستانی ویمن کی کیمیٹی کی چییف ایگزیکیٹو بننے پر میری طرف سے بہت سی مبارک فرزانہ ،


اب مجھے مٹھا ئی کھلائیے آکر ۔

:mogambo:


:congrats:


:chill:

فرزانہ
میری پیاری ننھی منی بہن باجو سے تو مٹھائی مانگ مانگ خود ہی تنگ آگیا ہوں ۔ ملنی ممکن نہیں۔ :(
آپ کو خود یہ تانا بانا کھولنا تھا۔ تاکہ آپ سے مانگتا۔ :D
باجو کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ جس کے گھر خوشی ہو تی ہے وہ مٹھائ کھلاتا ہے ؟ :(
لوگ تو مٹھائ کھانے آتے ہیں۔ مبارک باد تو خانہ پری ہوتی ہے
:lol: :D :D


تو بھائی کس لئے ہوتے ہیں ۔؟ :roll: بہنوں سے مٹھائیاں کھانے کو :p یہ نہیں ہوتا بہن کی بجائے بڑے بھیا کھلا دیتے ۔
 

ماہ وش

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرزانہ کو اور بوچھی باجو آپ کو بھی کیونکہ مبارکیاں‌ تو آپ ہی نے وصول کرنی ہیں‌۔ ۔
 

F@rzana

محفلین
باجو جی ی ی ی ی ی
یار آپ مجھے شرمندہ کردیتی ہو ،پلیز، بس کریں!
یہ ایسی کوئی خاص بات نہیں ، بلکہ ذمے داری بڑھ گئی ہے۔ :roll:

 

F@rzana

محفلین
باجو اب میری باری ہے، دکھنا اب میں کیا مبارکباد دیتی ہوں :wink:

فی الحال تو آپ کی یہ تصویر دیکھی، بہت دلکش ہے،
‘‘دل خوِش کردتا اے سوہنیئے‘‘

اک سبز پری
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
باجو اب میری باری ہے، دکھنا اب میں کیا مبارکباد دیتی ہوں :wink:

فی الحال تو آپ کی یہ تصویر دیکھی، بہت دلکش ہے،
‘‘دل خوِش کردتا اے سوہنیئے‘‘

اک سبز پری



دیکھ لیں :) پھر ادھر میری جیسی سبز پریاں کم ہی ہونگیں :D
مجھے بھی اپنی یہ اچھی لگی ۔ سو لگا دی ۔ اور بھی ہیں جو سبز نیلی پیلے سب رنگوں میں ہیں :p
آئیندہ مجھے سب سبز پری پکارا کریں 8) :D
 
Top