تعبیر
محفلین
بہت خوب بہت ہی کمال لکھا ہے۔ شاندار
آپ کا شکریہ کہ میرے بارے میں بھی لکھا وہ بھی اتنا اچھا ۔ اپنا آپ اچھا اچھا لگ رہا ہے اس کے بعد کہ میں اتنی اچھی ہوں نہیں ویسے
طالوت آپ اکیلے ہی نہیں ہیں جن سے میری کھٹ پٹ نہیں ہوئی بلکہ بہت سارے شکار ہوئےہیں اس کے لسٹ کافی طویل ہے اور جن جن کے ساتھ میں نے ایسا کیا پھر ان سے کافی مضبوط دوستی بھی ہوئی ہے۔
آپ بھی محفل پر ایک اچھا اضافہ ہیں ۔ مجھے آپ کی سوچ اور سمجھانے کا انداز کافی پسند ہے اور آپ کچھ کچھ میرے جیسے ہیں
جناب اب آپ پتہ نہیں کیوں تصاویر والے سیکشن میں نظر نہیں اتے اور اب داد نہیں ملتی آپ کی مجھے،کیا کوئی ناراضگی ہو گئی ہے؟؟؟ اگر ہاں تو سوری
شاہ رخ سے یاد آیا آج اسکی سالگرہ تھی نہیں میں نے وہاں آپ کو کچھ نہیں کہا تھا بلکہ ان لوگوں کو کہا تھا جو منافقت کرتے ہیں۔ویسے وہ میرے اکیلے کا ہی نہیں اپ کا بھی کمال ہے کہ بات آئی گئی ہو گئی۔
میں یہاں یعنی محفل پر نہیں تھی جب آپ نئے نئے آئے تھے لیکن کچھ پیغامات آپ کے جو میں نے پڑھے یہاں آنے کے بعد تو مجھے لگا کہ اس بندے سے دور رہنا ہی مناسب ہے کچھ کچھ اکھڑ لگے تھے تب۔
سچ کہوں تو میں نے ایک بات کے بعد نئے ممبرز کو ویلکم کہنا چھوڑ دیا تھا ۔ لیکن کافی ٹائم کے بعد میں نے یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا آپ کو ویلکم کہ کر
لیکن بات چیت سے آپ کے کافی جوہر کھلے ہیں مجھ پر
مجھے جو آپ کی بات پسند تھی۔ تھی اس لیے کہا کہ اب یہ بات کافی کم لگنے لگی ہے اور آپ کافی ریزرو لگنے لگے ہو کچھ دنوں سے۔ بات تو رہ ہی گئی جو بات پسند تھی وہ یہ آپ ہر تھریڈ پر جان پہچان ہو نا ہو ضرور جواب دیکر اگلے کے ٹاپک کو زیرو ریپلائز سے بچاتے تھے۔
مجھے سمجھ نہین اتی کہ میں سب کے لیے کھلی کتاب کیسے بن جاتی ہوں جبکہ میں یہاں کافی لائیٹ موڈ میں اتی ہوں
جی بالکل میں نا صرف پریشان ہوتی ہوں بلکہ بلکہ ساتھ میں دوسروں کو بھی پریشان کرتی ہوں
ویسے آپ نے یہ کیسے جانا؟؟؟
خوش رہیں اور اسی طرح کئی اورعہدے پاتے رہیں

تعبیر ، وال پیپر جمع کرنے کا ہمیں جنون ہوا کرتا تھا ، ہمارا زیادہ تر جیب خرچ وال پیپر کی سی ڈیز خریدنے میں خرچ ہو جایا کرتا تھا کہ اس عمر میں ہمیں اگر کسی خوبصورت خاتون کا وال پیپر بھی مقصود ہوتا تو وہ بھی "شرعی" ہونا لازم تھا ، جب تصویری سیکشن میں گئے تو یہاں ہر طرف تعبیر تعبیر تعبیر کی آوازیں سنائی دیں اگرچہ آغاز میں ہی "شاہ رخ خان" کی تصویروں والے دھاگے میں ان کچھ کھٹ پٹ ہو گئی تھی لیکن ان کی دریا دلی اور ہمارے وضاحتی بیان نے اس پر مٹی ڈال دی اور دوبارہ کبھی اس کی نوبت نہیں آنے دی ، نہایت ہی خوش اخلاق اور خیال رکھنے والی رکن ہیں ۔۔۔ اور ذرا ذرا سی باتوں پر پریشان ہو جاتی ہیں صحیح کہا نہ میں نے تعبیر ؟