مبروک- ن لیگ جیت گئی

سب کو بہت مبارک ہو
اس الیکشن میں نواز مسلم لیگ کامیاب ہوئی ہے اور پنجاب کے عوام نے پی ٹی ائی کو مسترد کردیا ہے۔

تمام لوگوں کو تہہ دل سےمبارک۔

دعا کریں کہ ن مجموعی طور پر 137 سے زائد سیٹ جیت لے تاکہ ازادانہ حکومت بناسکے۔

اللہ نے پاکستانیوں کی سن لی۔ ایک نیا روشن پاکستان ہوگا اب۔
 
رات الیکشن مہم کی نواز شریف کی زبردست تقریر اور بیمار عمران کی تھکی ہوئی تقریر کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی کا امکان ہے۔ نئی پوزیشن یہ ہوسکتی ہے


اس
ec2.jpg
؎

اس وقت بھی امکان یہی ہے کہ اگر ٹی ائی حکومت بنانے کو سوچے تو پی پی کے بغیر چارہ نہ ہوگا۔

ایک ہفتہ پہلے یہ اندازہ لگایا تھا جو قریبا درست ہے
 

عسکری

معطل
سپریم کمانڈر تو زرداری ہے
خیر کوئی بات نہیں ۔ ریٹائرمنٹ بھی قریب ہے
جو بھی ہے وہی ہے ۔ پچھلے پانچ سال سے اسی کو سیلیوٹ نہیں کر رہے ؟ فوج نے کیا بگاڑا الیکشن کا ہمت علی ؟ تمھاری پارٹی جیت گئی اب تو ان جوانوں کو سلام کر دو جو جان ہےہتھیلی پر لے کر ایک گن ایک جیکٹ کے سہارے اس الیکشن کو سیکیور کرتے رہے دن بھر ہمت علی ہینگنگ واسٹ گولیاں نہیں روکتی ہم پر رحم کرو مین تمحیں بتا دوں بہت کم فوجی بلٹ پروف جیکٹ میں تھے 75 فیصد ہینگنگ جیکٹ میں تھے
308696_573170636055837_377729764_n.jpg



1


media_b306680ddcc8418b939d198834c6a074_t607.jpg


یہ تمھارے پاکستانی بھائی ہیں جن پر گولی ماری جاتی تو مر جاتے آج
 
محسن و قارعلی بہت کراس مارلیے مگر بات تو ہماری ہی سچ ہوئی
محمود احمد غزنوی نہ قادری چلا نہ عمران۔ میچ ہم نے ہی جیتا
ابھی نتائج "غیر حتمی" ہیں خان صاحب
اور "کراس" میں اصولی بات پر دیتا ہوں
آپ جے یو آئی کے سرحد میں برسر اقدرار آنے کی دعائیں کرتے ہیں اور میں نے ان کا ایم ایم اے کا دور بھگتا ہوا ہے
میں اس بات کا ذکر بھی سننا گوارا نہیں کرتا
اور آپ کے لیڈر نواز شریف زیادہ سے زیادہ بھی "پنجابی لیڈر" ہیں
وہ کبھی بھی قومی لیڈر نہیں رہے
جو بھی مارے باندھے کام انہوں نے کیے سب پنجاب میں کیے
چلو آج تو امن امان کا مسئلہ ہے لیکن یہ تو تب بھی دوسرے صوبوں میں نہیں جاتے تھے(بطور وزیراعظم) جب حالات ٹھیک تھے
 
ابھی نتائج "غیر حتمی" ہیں خان صاحب
اور "کراس" میں اصولی بات پر دیتا ہوں
آپ جے یو آئی کے سرحد میں برسر اقدرار آنے کی دعائیں کرتے ہیں اور میں نے ان کا ایم ایم اے کا دور بھگتا ہوا ہے
میں اس بات کا ذکر بھی سننا گوارا نہیں کرتا
اور آپ کے لیڈر نواز شریف زیادہ سے زیادہ بھی "پنجابی لیڈر" ہیں
وہ کبھی بھی قومی لیڈر نہیں رہے
جو بھی مارے باندھے کام انہوں نے کیے سب پنجاب میں کیے
چلو آج تو امن امان کا مسئلہ ہے لیکن یہ تو تب بھی دوسرے صوبوں میں نہیں جاتے تھے(بطور وزیراعظم) جب حالات ٹھیک تھے

وہی تنگ نظر بات
وہی بات جو الطاف کررہا ہے
کاش کراچی کے عوام نے ن کو ووٹ کیا ہوتا تو اج وہ حکومت میں ہوتے۔
ہر کوئی تنگ نظری سے سوچتا ہے۔ عسکری اپنی فوجی زندگی سے باہر ہی نہیں اتا۔

ائیے وسیع نظر ہوکر ایک ہوکر اج سے روشن پاکستان بنانے کی بات کریں۔ ایئے ملکر نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں
 
نواز شریف کی جیت پاکستان کی جیت ہے
یہ پاکستانیوں کی جیت ہے
یہ پاکستان عوام کی جیت ہے
یہ پاکستان کے اداروں کی جیت ہے
یہ پاکستانی فوج کی جیت ہے
یہ سب کی جیت ہے۔

یہ پاکستان کے اسلامی تشخص کی جیت ہے
یہ ترقی کی جیت ہے
یہ سب کی جیت ہے
 

عسکری

معطل
نواز شریف کی جیت پاکستان کی جیت ہے
یہ پاکستانیوں کی جیت ہے
یہ پاکستان عوام کی جیت ہے
یہ پاکستان کے اداروں کی جیت ہے
یہ پاکستانی فوج کی جیت ہے
یہ سب کی جیت ہے۔

یہ پاکستان کے اسلامی تشخص کی جیت ہے
یہ ترقی کی جیت ہے
یہ سب کی جیت ہے
تنگ نظر ؟ نہیں اوکے دیکھ لیتے ہیں 3 مہینے 6 مہینے ایک سال میں بجلی پوری ہوتی ہے ؟ پر آپ نا بدل جانا ایک سال پہلے آپ کسی اور پارٹی کے تھے یاد ہے نا ؟ اور ایک پہلے 3 سال پہلے 10 سال پہلے 15 سال پہلے اور 20 پہلے پہلے بلکہ 7 جنوی 1984 کو رات 4:30 منٹ پر بھی میں فوجی تھا جب میں پیدا ہوا تھا
 
تنگ نظر ؟ نہیں اوکے دیکھ لیتے ہیں 3 مہینے 6 مہینے ایک سال میں بجلی پوری ہوتی ہے ؟ پر آپ نا بدل جانا ایک سال پہلے آپ کسی اور پارٹی کے تھے یاد ہے نا ؟ اور ایک پہلے 3 سال پہلے 10 سال پہلے 15 سال پہلے اور 20 پہلے بلہ 7 جنوی 1984 کو رات 4:30 منٹ پر بھی میں فوجی تھا جب میں پیدا ہوا تھا

وردی پرویز مشرف کی کھال بھی تھی۔
انسان صرف انسان پیدا ہوتا ہے۔ پیشہ ثانوی چیز ہے
نسل ذات سب ثانوی چیز ہے ۔ حتی کہ وطنیت بھی

بہرحال اللہ نے پاکستان پر کرم کیا ہے۔ پاکستانی چاہے کسی بھی طبقے سے ہو مبارکباد کا مستحق ہے
اللہ نے یہ دن بہت دن بعد دکھایا ہے

پچھلے الیکشن میں میں پی پی کا حامی تھا اور اس کی کچھ وجوہات تھیں۔وہ بھی ایک اچھا بات پاکستان کے حق میں ہوئی تھی۔ یہ تو تدریجی ترقی ہے
 
وہی تنگ نظر بات
وہی بات جو الطاف کررہا ہے
کاش کراچی کے عوام نے ن کو ووٹ کیا ہوتا تو اج وہ حکومت میں ہوتے۔
ہر کوئی تنگ نظری سے سوچتا ہے۔ عسکری اپنی فوجی زندگی سے باہر ہی نہیں اتا۔

ائیے وسیع نظر ہوکر ایک ہوکر اج سے روشن پاکستان بنانے کی بات کریں۔ ایئے ملکر نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں
اس میں تنگ نظری والی بات کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟
ان ملاؤں کی وجہ سے میری 50 سال کی بوڑھی ماں "شٹل کاک" برقع پہننے پر مجبور تھی اور وہ بھی ڈی آئی خان کی گرمیوں میں
آپ کو بتا دوں کہ وہاں گرمیوں میں درجہ حرارت 40 سے 45 سنٹی گریڈ رہنا "معمول" کی بات ہے
اور میرا "ن" سے ذاتی کوئی جھگڑا ہے نہ پنجابی بھائیوں سے
اگر آج "ڈیوڈ بن گورین" بھی ذندہ ہو کر آ جائے اور مجھے یقین دلا دے کہ وہ پاکستان کے لیے بھی وہی سب کچھ کرے گا جو اس نے اسرائیل کے لیے کیا تو میں اس کو بھی ووٹ دے دوں کیونکہ بات تو اعتبار اور نیک نیتی کی ہے
ان پر مجھے اعتبار نہیں ہے اور نہ ہی ان کی نیت ٹھیک ہے
اور اس کی تاریخی وجوہات ہیں۔
جن کو آپ کی لفاظی نہیں مٹا سکتی
 

آبی ٹوکول

محفلین
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو ۔
ذاتی مفاد ،لالچ ،اقربا پروی اور جہالت جیت گئی جبکہ مقابلے میں سچ ، عدل و انصاف اور ملک کے لیے کچھ کر دکھانے کا سچا جذبہ اور لگن ہار گئی ۔
 
اور آپ کے لیڈر نواز شریف زیادہ سے زیادہ بھی "پنجابی لیڈر" ہیں​
وہ کبھی بھی قومی لیڈر نہیں رہے​
پنجاب سے جیتو اور پاکستان پر حکومت کرو۔​
تمام صوبوں کی برابر کی سیٹیں ہونی چاہئیں۔ اسی صورت قومی لیڈر ابھر کر سامنے آ سکتا ہے۔​
اور ایچ اے خان صاحب جہاں تک کراچی والوں کی بات ہے تو ایم کیو ایم تو پھر حکومت میں ہوگی۔ اس کے بغیر کراچی کو سنبھالنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔​
بہرحال نئے پاکستان کی کہانی ختم۔۔۔​
جو قوم اپنی حالت خود نہ بدلنا چاہے اس کا کیا کیا جا سکتا ہے۔​
اس دفعہ پاکستان کا اللہ حافظ۔۔۔​
 

آبی ٹوکول

محفلین
پی ٹی آئی کے سپورٹرز مایوس نہ ہوں ایک یسی پارٹی جسکی کل تک ایک سیٹ بھی نہ تھی اس نے بہت عمدہ پرفارمنس دی کہ وہ کم از کم اس ملک کی دوسری یا تیسری بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ اب عمران خان کو چاہیے کہ ٹک کے اپوزیشن میں بیٹھے اور پی ٹی آئی کا ورکر استقامت کا مظاہرہ کرئے اور دیہات کی سطح پر ٹکا کر ورک کرے ان شاء اللہ نیکسٹ الیکشن ہمارا ہوگا ۔۔والسلام
 
Top