زیک
مسافر
بہتر یہی ہے کہ انگریزی بولنا شروع کر دیںمجھے اردو میں کوئی بہتر لفظ نہیں ملا۔
بہتر یہی ہے کہ انگریزی بولنا شروع کر دیںمجھے اردو میں کوئی بہتر لفظ نہیں ملا۔
یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے۔ مجھے اردو میں کوئی متبادل لفظ نہ ملے تو انگریزی لفظ بولنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ تاہم، سوال اس مقصد سے کرتا ہوں کہ شاید اردو میں کوئی موزوں متبادل لفظ دستیاب ہو۔بہتر یہی ہے کہ انگریزی بولنا شروع کر دیں
حسبِ منشا بھی استعال ہوتا ہے -customised
اگر انگریزی بولنے لگے تو یہ الجھن رہے گی کہ فلاں اردو لفظ کے لیے کون سا انگریزی لفظ موزوں رہے گا۔ 🙂یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے۔ مجھے اردو میں کوئی متبادل لفظ نہ ملے تو انگریزی لفظ بولنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ تاہم، سوال اس مقصد سے کرتا ہوں کہ شاید اردو میں کوئی موزوں متبادل لفظ دستیاب ہو۔
ان الفاظ کے استعمال کا پس منظر اگر واضح ہو تو شاید کوئی بہتر متباد ل اصطلاح کی تجویز سامنے آ سکے۔front cover اور back cover کی اردو کیا ہو گی؟
حسب الطلبایک لفظ ہے
customised
اس کا ترجمہ کوئی دوست عنایت فرما دے!
quotedایک اور لفظ ہے
quoted
اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟ جیسا کہ
quoted price
کا اردو میں متبادل لفظ یا اصطلاح کیا ہے؟
میرے ناقص خیال میں، عام طور پر اردو میں بھی پروڈکٹوٹی ٹولز ہی لکھا جاتا ہے اور یہی بہتر ہے۔Productivity Tools
کے لئے کیا اردو متبادل اصطلاح ہو سکتی ہے؟؟؟؟
واضح رہے کہ پروڈکٹوٹی ٹولز عموماً کمپیوٹر کے وہ چھوٹے چھوٹے سافٹ وئر ہوتے ہیں جو کام کو آسان بناتے ہیں یا کام پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
محمد وارث
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
ذرائع بولیں تو اوزار ؟میرے ناقص خیال میں، عام طور پر اردو میں بھی پروڈکٹوٹی ٹولز ہی لکھا جاتا ہے اور یہی بہتر ہے۔
تاہم، متبادل کے طور پر، بار آور ذرائع، ثمر آور ذرائع، پیداوری ذرائع چل سکتا ہے۔
سافٹ ویئر کا معاملہ ہے تو شاید ذرائع اور اوزار دونوں ہی درست نہ ہوں اور معاملہ وسائل پر آ کر ختم ہو۔ذرائع بولیں تو اوزار ؟
پھر تو ہم بھی اپنی ناقص رائے پیش کر دیتے ہیں۔
بار آور اوزار یا پھر پیداواری اوزار
اللہ معاف کرے یہ کس لڑی میں آ گئی گُل
اچھا تو اس بات کا بھی خیال رکھنا ہے۔سافٹ ویئر کا معاملہ ہے تو شاید ذرائع اور اوزار دونوں ہی درست نہ ہوں اور معاملہ وسائل پر آ کر ختم ہو۔
اگر آپ چاہیں تو۔اچھا تو اس بات کا بھی خیال رکھنا ہے۔
اپنی رائے بھی پیش فرما دیں، اگر اس معاملے میں کوئی ہے۔بہت شکریہ علی وقار بھائی اور گُلِ یاسمیں بہن!
میرے ناقص خیال میں، عام طور پر اردو میں بھی پروڈکٹوٹی ٹولز ہی لکھا جاتا ہے اور یہی بہتر ہے۔
اپنی رائے بھی پیش فرما دیں، اگر اس معاملے میں کوئی ہے۔
زبردست۔میں اس نام سے ایک لڑی شروع کرنا چاہ رہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ لڑی کا نام کچھ اس طرح لکھا جائے۔
کام کاج میں معاون وسائل ( Productivity Tools)
آپ کی کیا رائے ہے؟