متحدہ کے تین مسئلے

اور طالبان کا سب سے بڑا احسان اس مملکت خداد پاکستان پر یہ ہے۔۔۔ کہ اس نے ان کی نحوست کو ہم پر سے دور کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا :ROFLMAO:
5-20-2013_146879_1.gif
 

حسان خان

لائبریرین
ان پڑھے لکھے شہریوں سے تو زمانہ جاہلیت کا وہ ان پڑھ صحرائی بدّو شرفِ انسانیت کی نگہداشت کرنے میں ہزار گنا زیادہ بہتر نکلا۔

اپنی تصور کردہ گروہی اکائی کے سوا پوری دنیا کو جانی دشمن 'غیر' تصور کرنے کا، اور خود کو دائماً پسا ہوا اور قریب الوقوع خطرے میں گھرا ہوا تصور کرنے کا پیرانویا میری نظر میں آج کے دور کا سب سے بڑا ذہنی مرض ہے۔ زمانۂ جاہلیت کے بدو میں قبائلی تعصب ضرور تھا، لیکن وہ اس پیرانویا سے قطعاً محفوظ تھا جوآج 'پڑھے لکھے' شہریوں میں ہی پایا جاتا ہے۔
 
بوری نہیں۔۔
جانبدار اور غیرجانبدار کی مثالیں اس طرح سمجھیں۔۔
غیرجانبدار ۔۔۔ جیسے امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، آسٹریلیا وغیرہ وغیرہ
جانبدار جیسے۔ جماعت منور حسن، طالبان
آپکے آقاوں معاف کیجے گا غیر جانبداروں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟
 
اچھا بھائی (اوہ معاف کیجے گا ہماری تو دشمنی ہے ) مجھے معاف کریں ۔۔ آپ جیت گئے :notworthy:۔۔ جیسے ہیں جس حال میں ہیں خوش رہیں مست رہیں۔۔دودھوں نہایں پھولیں پھلیں۔ اور بقول شہزاد ناصر بھائی شاد و آباد بھی رہیں ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
آپکے آقاوں معاف کیجے گا غیر جانبداروں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟
کیونکہ یہ میرے آقا نہیں آپ کے آقا ہیں۔۔ جن سے پیسے لے کر جماعت اور طالبان پورے ملک میں بم بلاسٹ کرتے ہیں۔۔۔
اورشاید آقاؤں کے نام بتانے کی ضرور نہیں آپ کو ۔۔کیونکہ آپ اُچھل جائیں گے۔۔
 

کاشفی

محفلین
اچھا بھائی (اوہ معاف کیجے گا ہماری تو دشمنی ہے ) مجھے معاف کریں ۔۔ آپ جیت گئے :notworthy:۔۔ جیسے ہیں جس حال میں ہیں خوش رہیں مست رہیں۔۔دودھوں نہایں پھولیں پھلیں۔ اور بقول شہزاد ناصر بھائی شاد و آباد بھی رہیں ۔۔۔
دشمن ہیں۔بھائی نہیں۔۔اور ویسے بھی مجھے آپ کے مذہب کے بارے میں معلوم نہیں۔۔۔اس لیئے بھائی لکھنا مناسب نہیں۔۔
 

حسان خان

لائبریرین
'دشمن' کا تعین محترم کچھ یوں کرتے ہوں گے:
۱۔ غیر مہاجر ہو۔
۲۔ اگر مہاجر ہو تو الطاف اور متحدہ کو ناپسند کرتا ہو۔
 

وجدان

محفلین
بھائیو!!! ذرا انصاف کریں، زیادہ دور کی تاریخ شاید اوراق پر لکھی ہو جس کو جھوٹ سچ کہا جاسکے لیکن براہ راست بیان جس میں قائد کے شہر کو قائد کے ملک سے الگ کرنے کا کس نے کہا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایمانداری سے بتائیں، متحدہ کے لیڈر اور بانی نے نہیں کہا۔ اور ایک بار نہیں بار ہا بار ملک توڑنے کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔

اور جناب ، مہاجر مہاجر مہاجر کی رٹ جو آپ نے لگائی ہے آپ کا حال بھی اس ملاں سے کم نہیں جو دین کو بیچ کر اپنا گھر چلاتا ہے۔ ہجرت کئے ہوئے 60 سال سے اوپر ہو گئے، جاگو اب نکلو اس چکر میں سے ، کیا چاہیئے اگر 60 سے 70 سالوں میں تم لوگوں کے حقوق پورئے نہیں ہوئے اس کا مطلب یہی ہے کہ تم لوگ آزادی کے قابل ہی نہیں تھے، یہی ملک ہے جہاں تم ریاست کے اندر اپنا اندھا قانون چلا رہے ہو، یہی ملک ہے جو تمہیں کھلا رہا ہے یہی ملک ہے جہاں تمہاری نسلیں پروان چڑھ ر ہی ہیں اور ابھی بھی تم مہاجر ہو؟ باقی جو مہاجر نہیں ہیں ان کو کیا مل رہا جو تمہیں نہیں مل رہا بس چند جذباتی کمزوریاں مل گئیں ہیں تم لوگوں کو جنھیں جب جہاں موقع ملتا ہے اپنے مقاصد کے حصول کےلیئے استعمال کرتے رہتے ہو۔
 
سچ کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔سچ ہمیشہ سچ اور حق پرست ہمیشہ حق پرہی رہتا ہے۔۔۔
سادہ سا ہے اپنا اصولِ دوستی
جو مہاجروں کا ہو دشمن وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔ (یہ اوور اسمارٹ لوگوں کے لیئے بھی ہے۔۔):)
اچھا مذاق کرلیتے ہیں آپ۔۔۔ آپ کی حسِ مزاح کی داد دینی پڑے گی۔۔
 

وجدان

محفلین
ذہنی مہاجر :::::::::: پہلے ہجرت کر کے پاکستان آئے پھر یہاں سے لوٹ کھسوٹ کی اور ان کو گود میں بیٹھ گئے جو میر صادق اور میر جعفر کی نسلوں کو پروان چڑھاتے آئے ہیں۔

مطلب پھر مہاجر اب اس کے بعد دیکھو کہاں کے مہاجر بنتے ہیں۔

کہیں کا تو حق نمک ادا کرو، تاکہ مہاجر سے وطنی بن سکو۔
 

کاشفی

محفلین
بھائیو!!! ذرا انصاف کریں، زیادہ دور کی تاریخ شاید اوراق پر لکھی ہو جس کو جھوٹ سچ کہا جاسکے لیکن براہ راست بیان جس میں قائد کے شہر کو قائد کے ملک سے الگ کرنے کا کس نے کہا تھا؟ ------------------------------------------------------------۔ ایمانداری سے بتائیں، متحدہ کے لیڈر اور بانی نے نہیں کہا۔ اور ایک بار نہیں بار ہا بار ملک توڑنے کی باتیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔

اور جناب ، مہاجر مہاجر مہاجر کی رٹ جو آپ نے لگائی ہے آپ کا حال بھی اس ملاں سے کم نہیں جو دین کو بیچ کر اپنا گھر چلاتا ہے۔ ہجرت کئے ہوئے 60 سال سے اوپر ہو گئے، جاگو اب نکلو اس چکر میں سے ، کیا چاہیئے اگر 60 سے 70 سالوں میں تم لوگوں کے حقوق پورئے نہیں ہوئے اس کا مطلب یہی ہے کہ تم لوگ آزادی کے قابل ہی نہیں تھے، یہی ملک ہے جہاں تم ریاست کے اندر اپنا اندھا قانون چلا رہے ہو، یہی ملک ہے جو تمہیں کھلا رہا ہے یہی ملک ہے جہاں تمہاری نسلیں پروان چڑھ ر ہی ہیں اور ابھی بھی تم مہاجر ہو؟ باقی جو مہاجر نہیں ہیں ان کو کیا مل رہا جو تمہیں نہیں مل رہا بس چند جذباتی کمزوریاں مل گئیں ہیں تم لوگوں کو جنھیں جب جہاں موقع ملتا ہے اپنے مقاصد کے حصول کےلیئے استعمال کرتے رہتے ہو۔
ذہنی مہاجر :::::::::: پہلے ہجرت کر کے پاکستان آئے پھر یہاں سے لوٹ کھسوٹ کی اور ان کو گود میں بیٹھ گئے جو میر صادق اور میر جعفر کی نسلوں کو پروان چڑھاتے آئے ہیں۔

مطلب پھر مہاجر اب اس کے بعد دیکھو کہاں کے مہاجر بنتے ہیں۔

کہیں کا تو حق نمک ادا کرو، تاکہ مہاجر سے وطنی بن سکو۔

یعنی مہاجر دشمنی کھل کر سامنے آگئی۔۔۔:happy:ویل ڈن
 

وجدان

محفلین
ویسے بھائیو!!! معذرت کے ساتھ ایک بات بتاتا چلوں کہ میرے آباو اجداد بھی مہاجر تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد اللہ اللہ پاک کا احسان ہے کہ اب ہم اپنے پیارے وطن پاکستان میں ہیں اور اب ہم مہاجر نہیں ہیں بلکہ پاکستانی ہیں وطنی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں کوئی وہم نہیں کہ ہم مہاجر ہیں، جو ہمارے نصیب کا ہے کوئی ہم سے لے نہیں سکتا اور جو نصیب میں نہیں وہ کبھی مل نہیں سکتا۔ ہم نے گرگر کر سنبھلنا سیکھا ہے اور خود اپنے پاوں پر چلنا سیکھا ہے ہم کسی تاج برطانیہ کی دی ہوئی بیساکھیوں اور ٹکڑوں پر نہیں پلتے ۔ ہم جیتے ہیں اس وطن پاکستان کی خاطر اور انشاء اللہ اسی پر قربان بھی ہوں گے کیوں کہ یہی ہماری آنیوالی نسلوں کی بقاء ہے۔ میں مزید اس بحث میں پڑنا نہیں چاہتا ، سب بھائیوں کو بہت شکریہ اور جناب کاشفی صاحب ، دعا ہے کہ ایک دن ہم سب ایک ہوں نا کوئی مہاجر ہو نا کوئی بلوچی، پٹھان، سندی، پنجابی ، نا کوئی سندھو دیش ہو، ناکوئی پختون دیش نا پنجاب دیش بس صرف اپنا سوہنا دیس پاکستان ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا سنا معاف، مقصد قطعی طور پر دل دکھانا نہیں تھا۔۔ اور آخر پر ایک مشہور شعر سب کے نام

چلو ساری زمیں کھودیں
اور اس میں اپنے دل بو دیں
کریں سیراب اس کو آرزووں کے پسینے سے
کہ اس بے رنگ جینے سے
نا میں خوش ہوں، نا تم خوش ہو، نا ہم خوش ہیں۔
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائند باد
 
Top