سید اسد محمود
محفلین
اور طالبان کا سب سے بڑا احسان اس مملکت خداد پاکستان پر یہ ہے۔۔۔ کہ اس نے ان کی نحوست کو ہم پر سے دور کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا
ان پڑھے لکھے شہریوں سے تو زمانہ جاہلیت کا وہ ان پڑھ صحرائی بدّو شرفِ انسانیت کی نگہداشت کرنے میں ہزار گنا زیادہ بہتر نکلا۔
غیر جانبدار کو کراس تو جانبدار کو کیا دیتے ہیںآپ کو بھی دے دیا۔۔پرمزاح کا کلک۔
ایک غیرجانبدار اور تعصب پر مبنی تحریر کو کراس کا کلک دیتا ہوں۔۔۔
یہاں غیرجانبدار اور جانبدار کے درمیان دھاندلی ہوگئی کی بورڈ کی وجہ سے۔۔غیر جانبدار کو کراس تو جانبدار کو کیا دیتے ہیں
بوریغیر جانبدار کو کراس تو جانبدار کو کیا دیتے ہیں
اور وہ بھی جمعیت کے لوگ زیادہ صحیح بولتے ہیں ۔۔ ٹائیں ٹائیں ۔۔کوئی جماعتی بول کر تو سنائے ذرا ٹائیں ٹائیں۔جواب ندارد ۔۔۔ کراس حاضر ۔۔۔ باقی بچا صرف ٹائیں ٹائیں
بوری نہیں۔۔
آپکے آقاوں معاف کیجے گا غیر جانبداروں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟بوری نہیں۔۔
جانبدار اور غیرجانبدار کی مثالیں اس طرح سمجھیں۔۔
غیرجانبدار ۔۔۔ جیسے امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، آسٹریلیا وغیرہ وغیرہ
جانبدار جیسے۔ جماعت منور حسن، طالبان
کیونکہ یہ میرے آقا نہیں آپ کے آقا ہیں۔۔ جن سے پیسے لے کر جماعت اور طالبان پورے ملک میں بم بلاسٹ کرتے ہیں۔۔۔آپکے آقاوں معاف کیجے گا غیر جانبداروں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کیوں نہیں ہے ؟
دشمن ہیں۔بھائی نہیں۔۔اور ویسے بھی مجھے آپ کے مذہب کے بارے میں معلوم نہیں۔۔۔اس لیئے بھائی لکھنا مناسب نہیں۔۔اچھا بھائی (اوہ معاف کیجے گا ہماری تو دشمنی ہے ) مجھے معاف کریں ۔۔ آپ جیت گئے ۔۔ جیسے ہیں جس حال میں ہیں خوش رہیں مست رہیں۔۔دودھوں نہایں پھولیں پھلیں۔ اور بقول شہزاد ناصر بھائی شاد و آباد بھی رہیں ۔۔۔
دشمن ہیں۔بھائی نہیں۔۔اور ویسے بھی مجھے آپ کے مذہب کے بارے میں معلوم نہیں۔۔۔ اس لیئے بھائی لکھنا مناسب نہیں۔۔
سچ کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔سچ ہمیشہ سچ اور حق پرست ہمیشہ حق پرہی رہتا ہے۔۔۔
اچھا مذاق کرلیتے ہیں آپ۔۔۔ آپ کی حسِ مزاح کی داد دینی پڑے گی۔۔سچ کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔سچ ہمیشہ سچ اور حق پرست ہمیشہ حق پرہی رہتا ہے۔۔۔
سادہ سا ہے اپنا اصولِ دوستی
جو مہاجروں کا ہو دشمن وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔ (یہ اوور اسمارٹ لوگوں کے لیئے بھی ہے۔۔)
بھائیو!!! ذرا انصاف کریں، زیادہ دور کی تاریخ شاید اوراق پر لکھی ہو جس کو جھوٹ سچ کہا جاسکے لیکن براہ راست بیان جس میں قائد کے شہر کو قائد کے ملک سے الگ کرنے کا کس نے کہا تھا؟ ------------------------------------------------------------۔ ایمانداری سے بتائیں، متحدہ کے لیڈر اور بانی نے نہیں کہا۔ اور ایک بار نہیں بار ہا بار ملک توڑنے کی باتیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور جناب ، مہاجر مہاجر مہاجر کی رٹ جو آپ نے لگائی ہے آپ کا حال بھی اس ملاں سے کم نہیں جو دین کو بیچ کر اپنا گھر چلاتا ہے۔ ہجرت کئے ہوئے 60 سال سے اوپر ہو گئے، جاگو اب نکلو اس چکر میں سے ، کیا چاہیئے اگر 60 سے 70 سالوں میں تم لوگوں کے حقوق پورئے نہیں ہوئے اس کا مطلب یہی ہے کہ تم لوگ آزادی کے قابل ہی نہیں تھے، یہی ملک ہے جہاں تم ریاست کے اندر اپنا اندھا قانون چلا رہے ہو، یہی ملک ہے جو تمہیں کھلا رہا ہے یہی ملک ہے جہاں تمہاری نسلیں پروان چڑھ ر ہی ہیں اور ابھی بھی تم مہاجر ہو؟ باقی جو مہاجر نہیں ہیں ان کو کیا مل رہا جو تمہیں نہیں مل رہا بس چند جذباتی کمزوریاں مل گئیں ہیں تم لوگوں کو جنھیں جب جہاں موقع ملتا ہے اپنے مقاصد کے حصول کےلیئے استعمال کرتے رہتے ہو۔
ذہنی مہاجر :::::::::: پہلے ہجرت کر کے پاکستان آئے پھر یہاں سے لوٹ کھسوٹ کی اور ان کو گود میں بیٹھ گئے جو میر صادق اور میر جعفر کی نسلوں کو پروان چڑھاتے آئے ہیں۔
مطلب پھر مہاجر اب اس کے بعد دیکھو کہاں کے مہاجر بنتے ہیں۔
کہیں کا تو حق نمک ادا کرو، تاکہ مہاجر سے وطنی بن سکو۔