محمد فیصل علی
محفلین
یہ کیسی بجھارت ہے .
یتیم کا متضاد (سمجھدار اورمالدار کی طرز پر) " باپ دار " بھی ہو سکتا ہے.
چونکہ بطور تحفہ کوئی بھی شے برضا و رغبت, اپنی خوشی سے کسی دوسرے شخص کو عنایت کی جاتی ہے اس لیے اصولی طور پر اس کا متضاد " چھینا جھپٹی " یا کسی سے کوئی چیز زبردستی لینا ہونا چاہیے.
مثال: میں نے اسے Q Mobile تحفے میں دیا اور بدلے میں اس کا iPhone 8 چھین لیا.