متفرق اشعار

فرخ

محفلین
:lol:
یہ کسی ڈاکٹرسے بھی کہا جا سکتاہے: :eek:

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری فیس تھی، اب یاد آیا

:D
 

فرخ

محفلین
دھوپ سے نفرت (محسن نقوی کی ایک غزل، میری ڈائری سے)

السلام وعلیکم
دوستو
یہ غزل میری ڈائری میں سے ہے۔ اور یہاں پوسٹ کرنے کے لئے اسے میں نے Flash میں بنایا تھا۔
امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

یہ تھوڑا سا وقت لے گی لوڈ ہونے میں۔ لہٰذا انتظار فرمایئے گا۔


[flash width=307 height=467:b640b9bc93]http://mail.icmail.net:7080/users/farrukh/General/ghazal-mohsinNaqvi-flower-PreLoader.swf[/flash:b640b9bc93]​

بتائیے گا ضرور کہ کیسی لگی آپکو یہ غزل۔

فرخ
 
دھوپ سے نفرت (محسن نقوی کی ایک غزل، میری ڈائری سے)

فرخ نے کہا:
السلام وعلیکم
دوستو
یہ غزل میری ڈائری میں سے ہے۔ اور یہاں پوسٹ کرنے کے لئے اسے میں نے Flash میں بنایا تھا۔
امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

یہ تھوڑا سا وقت لے گی لوڈ ہونے میں۔ لہٰذا انتظار فرمایئے گا۔


[flash width=307 height=467:4a2ffbd2d7]http://mail.icmail.net:7080/users/farrukh/General/ghazal-mohsinNaqvi-flower-PreLoader.swf[/flash:4a2ffbd2d7]​

بتائیے گا ضرور کہ کیسی لگی آپکو یہ غزل۔

فرخ


فرخ یار تم نے کسی دن ہارٹ فیل کروا کر ہی چھوڑنا ہے میرا۔

بندہ کم از کم وہ غزل تو نہ لے نہ جو کسی کو بہت پسند ہو اور پھر اتنے خوبصورت انداز میں کہ دل دھڑکنا بھی ٹھہر جائے ایک پل کو۔ اب مجھے نہیں پتا سکھاؤں بھی کہ کیسے اسے فلیش میں ڈھال سکتے ہیں۔ اور ہاں مومن کی غزل

تمہیں یاد ہو نہ یاد ہو

اسے فلیش بھی پیش کرنا ہے اور کوئی بہانہ نہیں چلے گا، میں جلد ہی یہ غزل پوسٹ کرتا ہوں تیار رہنا۔
 

منہاجین

محفلین
اکلوتی عینک

اُس کے جاتے ہی میری آنکھوں کی دنیا ہوئی سیاہ
جاتے جاتے وہ میری اِکلوتی عینک لے گیا​
 

فرخ

محفلین

ایک دکھ ہو تو کوئی اُسکا مداوا بھی کرے
دردِ دل، دردِ سر، دردِ جگر، تینوں ہیں​
 

sara

محفلین
خبر

مصروف زر تو ہے عبادت کی خبر نہں
سیاست میں کمال ہے شریعت کی خبر نہں
لاکھوں تمنائیں ہیںلئے واجب کو بھول کر
صدیوں کا ھے تصور موت کی خبر نہں
دو دن کی زندگی پر بہت تم ناز کرتے ہو
اے عقَِل سلیم کے مالک عاقبت کی خبر نہں
ہےبن کے آے انسان اس کائنات میں طاھر
دعٰوی ہےانسان کا مگر انسانیت کی خبر نہں
 

شمشاد

لائبریرین
فرخ نے کہا:

ایک دکھ ہو تو کوئی اُسکا مداوا بھی کرے
دردِ دل، دردِ سر، دردِ جگر، تینوں ہیں​

اور آپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے، جو تھری اِن ون، ہو اس سے رابطہ کریں۔ کوئی ایک درد بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔ اللہ آپ کو صحت دے۔ آمین
 

منہاجین

محفلین
رنج، غم، درد، الم، یاس، تمنا، حسرت

ایک اور لیجئے



رنج، غم، درد، الم، یاس، تمنا، حسرت
اِک تری یاد کے ہونے سے ہے کیا کیا دل میں​
 
Top