منہاجین نے کہا:واہ فرخ بھائی کمال کر دیا آپ نے تو
محب علوی نے کہا:بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح یہ بھی بہت خوبصورت ہے فرخ۔ اسی طرح کرتے رہو اور بھی رنگین اور متحرک شاعری پوسٹ
umeedaurmohabbat نے کہا:چند لمحے تو اس نظم نے سوچ میں ڈال دیا ہے۔۔۔۔۔۔کہ کن تعریفی کلمات کا انتخاب کرنا چاہیے؟؟؟؟۔اگر سچ کہوں تو کمپیوٹر سے کوئی رغبت نا رکھتے ہوئے آج تک جو بھی سیکھا ہے وہ یا تو
ضرورتا تھا یا زبردستی سکھایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے flashes
دیکھ کر پہلی بار کچھ سیکھنے کی خوائش جاگنے لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:فرخ، ہلا گلا پر کارڈز کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ آپ کے کارڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ اور یقیناً میں نے بھی آپ کے کارڈ کو ووٹ دیا ہے۔ اس لیے کہ آپ نے واقعی بہت زبردست بنایا ہے آپ نے۔
farzooq ahmed نے کہا:یار فرخ بھائی پتا نہیں کیا لکھا ہیں آپ نے میرے پاس تو آپ کی نظم کھولی نہیں ،خیر جتنی تعریف ہو رہی مجھے لگتا ہیں کے یہ واقعی اچھی ہو گی
اعجاز اختر نے کہا:آصف نبیل اور زکریا۔ میرے خیال میں ایک اور سب فورم گرافکس کی بنائی جائے اور احباب اپنے کارنامے وہاں پوسٹ کریں۔ یہاں شاعری سے زیادہ گرافکس کی تعریف ہوتی ہے۔ اور فرخ، آپ کی کاوش عمدہ ہے اس میں شک نہیں، لیکن یہاں آپ ان پیج سے کنورٹ کر کے محض ٹیکسٹ پوسٹ کریں اور اس گرافک روپ دوسری فورم میں تو بہتر ہو۔ محض گرافکس میں شاعری کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔
سرپرائز کی کیا بات ہے۔۔ آپ جس فورم پر چلے جائیں وہاں آپ کو میرا نام مل جائے گا۔ ویسے ہلاگلا پر ماوراء نک نہیں ہے۔ میں وہاں بہت کم جاتی ہوں۔ نام تو اس کا ہلاگلا ہے۔ لیکن اس فورم پر مجھے کوئی ہلاگلا نام کی چیز نظر نہیں آتی۔فرخ نے کہا:ماوراء نے کہا:فرخ، ہلا گلا پر کارڈز کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ آپ کے کارڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ اور یقیناً میں نے بھی آپ کے کارڈ کو ووٹ دیا ہے۔ اس لیے کہ آپ نے واقعی بہت زبردست بنایا ہے آپ نے۔
اوہ، ماوراء۔
آپ بھی وہاں کی ممبر ہیں؟ مجھے نہیں پتا تھا۔ اچھا Surprise ہے
بہت بہت شکریہ آپکے ووٹ کا ۔ اور پسند کرنے کا (کارڈ کو )