اک بار کہو تم میری ہو۔۔۔۔۔۔ذوالفقار احمد نے کہا:مجھے یقین ہے کہ انشاء جی نے صرف اتنے پر اکتفا نہیں کیا ہو گا
اجی محترم پورا کلام تو ارسال کیجئے ۔ اسطرح تو تشنہ رہ جائیں گے ہم
خوش رہو!
Qadeer Ahmad نے کہا:اک بار کہو تم میری ہو
ثناء بھائیثناءاللہ نے کہا:سیفی:
جناب غزل تو زبردست ہے اگر مکمل ہو تو کیا ہی بات ہے۔ اور آپ نے اپنے دستخط میں ہزاروی لکھا ہے آپ ہزارہ کے رہنے والے ہیں یا شوق سے لکھا ہے
سیفی نے کہا:میں ہزارہ کا رہنے والا ہوں۔ اور ہزاروی میرا تخلص بھی ہے۔ اسلئیے ہزاروی لکھتا ہوں۔ شوق کی عمر تو بیت چکی کب کی۔۔۔
ثناءاللہ نے کہا:واہ۔۔۔ جناب آپ تو چھپے ہوئے رستم نہ سہی شاعر تو نکل ہی آئے۔۔۔۔۔ لگے ھاتھوں کوئی اپنا کلام بھی ارشاد فرمایئے۔