حسان خان
لائبریرین
ذوق بیرله غُنچه ینگلیغ چاک قیلغهی سینهنی
گر صبا عاشقغه کېلتورسه وصالیندین پیام
(حافظ خوارَزمی)
اگر [بادِ] صبا عاشق کے پاس اُس (معشوق) کے وصال کا کوئی پیام لے آئے تو وہ (عاشق) ذوق و شوق کے ساتھ غُنچے کی طرح اپنے سینے کو چاک کرے گا۔
Zavq birla g'uncha yanglig' chok qilg'ay siynani,
Gar sabo oshiqg'a keltursa visolindin payom.
× مندرجۂ بالا بیت چغتائی تُرکی میں ہے۔