دوست نے کہا:
اچھی بات ہے۔ خوشی ہوئی۔
آپ بھلے گم ہوجائیے گا نمبر ایڈریس ہے ۔
دوست نے کہا:
اچھی بات ہے۔ خوشی ہوئی۔
نبیل نے کہا:جزاک اللہ بوچھی۔
زکریا نے کہا:
نوید ملک نے کہا:جیہ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی ۔ ویل ڈن باجو
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:آج ابھی اٹھتے ساتھ ہی میں نے سوات کا نمبر تلاش کرکے جویریہ کے والد کی شاپ پر فون کرنے میں کامیاب ہوگئی وہاں اک حیسن نام کے بندے سے میری بات ہوئی ان سے میں نے ریاض انکل کا پوچھا اس نے مجھے ریاض انکل کے آفس کا نمبر دیا ،
اسکو شکریہ بولا اور بلآخر میں ریاض انکل کے آفس پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ۔
سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا آپ انکل ریاض ؟
بولے جی میں ہی ۔
میں نے کہا انکل میں جیہ کی دوست لندن سے ۔
اتنا سنتے ہی انکل نے پہچان لیا ارے آپ شازیہ باجو ؟
میں نے کہا جی میں ہی باجو ۔
انکل جویریہ کدھر ہیں ؟ کیسی ہیں ؟ بہت دنوں سے وہ آئیں نہیں اور ادھر ہم سب پریشانی سے آدھ منہ ہوچکے ہیں ۔
انکل اعجاز نے بھی آپکو ای میل کی ۔ آپکا کوئی جواب نہیں ملا ۔ اور میں نے بھی خط لکھ کر سینڈ کیا ہے ۔ اتنے فکرمند ہیں یہاں سب ۔
انکل نے کہا سب سے پہلے تو میں آپ سے کہوں گا آپ نے مجھے لاجواب کر دیا بولنے کے قابل نہیں رکھا ، کس محبت سے آپ نے فون تلاش کئے اور جویریہ کی خیریت کے لئے سب کیا ۔ میں تو کچھ کہنے کے ہی نہیں رہا ،
آپکی محبت ۔ کا میں مشکور ، جویریہ بالکل ٹھیک ہے باجو ۔ اصل میں گھر کا نیٹ خراب اور آفس کا بھی خراب ۔ اسی لئے میں انکل اعجاز ص کی میل نیہں دیکھ سکا ۔ ابھی دیکھتا ہوں تو جواب دیتاہں ۔ جیویرہ بھی کل سے آجائے گی ۔
اور کچھ یہی باتیں میری انکل سے ہوئی بہت خوش تھے وہ کہ اچانک میرا کارڈ ختم ہوا اور فون کٹ ۔
لئجیے بڑے بھیا ، ہوگئی اب تسلی ؟ چین ملا ؟
آپکا فیڈیکس فاسٹ کے میں ؟
اب اک بار جیہ کو آنے دیں مجھے بہت غصہ ہے
فلحال مجھے جانا ہے والتھم ۔ پہلے ہی بہت لیٹ ہوئی باقی آکر ۔
ہائے۔۔۔لکی جیہ۔
ویسے باجو، آپ نے جو سٹوری بیان کی ہے۔میں سمجھتی تھی کہ ایسا سب فلموں میں ہوتا ہے۔
۔ پھر بول گئی۔
ضبط نے کہا:
ماوراء نے کہا:ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:آج ابھی اٹھتے ساتھ ہی میں نے سوات کا نمبر تلاش کرکے جویریہ کے والد کی شاپ پر فون کرنے میں کامیاب ہوگئی وہاں اک حیسن نام کے بندے سے میری بات ہوئی ان سے میں نے ریاض انکل کا پوچھا اس نے مجھے ریاض انکل کے آفس کا نمبر دیا ،
اسکو شکریہ بولا اور بلآخر میں ریاض انکل کے آفس پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ۔
سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا آپ انکل ریاض ؟
بولے جی میں ہی ۔
میں نے کہا انکل میں جیہ کی دوست لندن سے ۔
اتنا سنتے ہی انکل نے پہچان لیا ارے آپ شازیہ باجو ؟
میں نے کہا جی میں ہی باجو ۔
انکل جویریہ کدھر ہیں ؟ کیسی ہیں ؟ بہت دنوں سے وہ آئیں نہیں اور ادھر ہم سب پریشانی سے آدھ منہ ہوچکے ہیں ۔
انکل اعجاز نے بھی آپکو ای میل کی ۔ آپکا کوئی جواب نہیں ملا ۔ اور میں نے بھی خط لکھ کر سینڈ کیا ہے ۔ اتنے فکرمند ہیں یہاں سب ۔
انکل نے کہا سب سے پہلے تو میں آپ سے کہوں گا آپ نے مجھے لاجواب کر دیا بولنے کے قابل نہیں رکھا ، کس محبت سے آپ نے فون تلاش کئے اور جویریہ کی خیریت کے لئے سب کیا ۔ میں تو کچھ کہنے کے ہی نہیں رہا ،
آپکی محبت ۔ کا میں مشکور ، جویریہ بالکل ٹھیک ہے باجو ۔ اصل میں گھر کا نیٹ خراب اور آفس کا بھی خراب ۔ اسی لئے میں انکل اعجاز ص کی میل نیہں دیکھ سکا ۔ ابھی دیکھتا ہوں تو جواب دیتاہں ۔ جیویرہ بھی کل سے آجائے گی ۔
اور کچھ یہی باتیں میری انکل سے ہوئی بہت خوش تھے وہ کہ اچانک میرا کارڈ ختم ہوا اور فون کٹ ۔
لئجیے بڑے بھیا ، ہوگئی اب تسلی ؟ چین ملا ؟
آپکا فیڈیکس فاسٹ کے میں ؟
اب اک بار جیہ کو آنے دیں مجھے بہت غصہ ہے
فلحال مجھے جانا ہے والتھم ۔ پہلے ہی بہت لیٹ ہوئی باقی آکر ۔
ہائے۔۔۔لکی جیہ۔
ویسے باجو، آپ نے جو سٹوری بیان کی ہے۔میں سمجھتی تھی کہ ایسا سب فلموں میں ہوتا ہے۔
۔ پھر بول گئی۔
یہ سٹوری نہیں خقیقت ہے ۔ اور مجھ سے پوچھو ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
خیر ، تم اپنا ایڈریس درج کرواؤ مجھے ای میل کرو ۔ سنا ؟ اب یاد رکھنا ۔ یاد سے ۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟
یہ تو ماننا پڑے گا کہ باجو دنیا کے ہر کونے میں چھائی ہوئی ہیں۔lolبوچھی نے کہا:آج ابھی جیہ کے وا لد ص کو انکل کو میں نے سلام کیا ابھی اتنا ہی بولی کہ انکل میں جیہ کی دوست لندن ۔ انکل اتنی خوشی سے بولے کہ آہا باجو ۔ ۔ ۔ شازیہ باجو ۔ ۔
مجھے اتنی ہنسی سوچکر آگئی کیا بات ہے باجو کی کدھر کدھر یہ باجو جانی پہچانی جاتی ہیں
صرف باجو سن کر پہچان لیتے ہیں سبھی ۔
مگر تم اپنا ایڈریس مسٹ دے کر گمنا ُ ۔ ورنہ اک دن آؤں گی تو ادھر ہی نا کسی کے ساتھ ۔ تو تب میں بھی ایڈریس نہیں دوں گی ۔
یہ ایڈریس احیتیاطن میرے پاس نوٹ ہورہے کہ کوئی لاپتا ہوجائے بتائے بغیر تو پتا لگایا جاسکتا ہے ۔ اور ستم دیکھو یہ تلاش کا کام بھی میرے سپرد ہو جاتا ہے ۔ میں کدھر سے ڈھونڈوں بھلا
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:.
شکریہ
ننھی منی۔
مجھے جوجو کی خیریت معلوم کرکےبےحدخوشی ہوئ۔
میں نے اپنے پہلے پیغام میں منہ مانگا انعام کا وعدہ کیا تھا۔
تم اس کی حق دار ہو۔ یہ موقع اچھا ہے۔
مگر مٹھائ کے علاوہ مانگنا۔ وہ زندگی بھر نہیں ملے گی۔
اپ ایک پوسٹل ایڈریس لے لیں تاکہ اپ کو انعام بھیجنے آسانی ہو۔
میں پوسٹل ایڈریس کے بھی پیسے دینے کو تیار ہوں
نہیں مجھے آپ کا اصلی پتہ نہیں چاہیے۔
وہ میری نمبر 2 پیاری بہن کے پاس ہے یہ میرے لیےکافی ہے۔
[
انعام
شکریہ بڑے بھیا ، پوسٹل ایڈریس کے پیسے دینے کی ضرورت نیہں مجھے گفٹس سینڈ کر سکتے ہیں اٹلی ۔ اسپیرڈر آنے والے ہیں سو جو جو مجھے دینا ہے اکھٹا کر کے اسپیرڈر کے ہاتھ بیجھ دئجیے ۔ مجھے مل جائیں گے ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ماوراء نے کہا:ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔
میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔
بوچھی نے کہا:اور میرے نمبر تو تمھارے پاس ہے ہی ۔ دینا مت کبھی کسی کو
باقی ایڈریس دو کے پاس ہے ۔
اس لئے مجھے گمنا ہوا تو ڈھونڈی ہی جاؤں گی ۔
مگر تمھیں میں نے کہا کہ ایڈریس ای میل کرو ۔
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:اور میرے نمبر تو تمھارے پاس ہے ہی ۔ دینا مت کبھی کسی کو
باقی ایڈریس دو کے پاس ہے ۔
اس لئے مجھے گمنا ہوا تو ڈھونڈی ہی جاؤں گی ۔
مگر تمھیں میں نے کہا کہ ایڈریس ای میل کرو ۔
پیاری ننھی منی
اعلانجب باجو گم ہوں گی۔ تو جو باجوکو ڈھونڈ کرلائےگا اس کو سب کو جرمانہ دینا پڑےگا۔
بڑے بھیا
تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ماوراء نے کہا:ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔
میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔
پیاری بہن ماوراء
تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔
بھیا۔