مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
.
شکریہ
ننھی منی۔
مجھے جوجو کی خیریت معلوم کرکےبےحدخوشی ہوئ۔
میں نے اپنے پہلے پیغام میں منہ مانگا
انعام کا وعدہ کیا تھا۔
تم اس کی حق دار ہو۔ یہ موقع اچھا ہے۔
مگر مٹھائ کے علاوہ مانگنا۔ وہ زندگی بھر نہیں ملے گی۔
اپ ایک پوسٹل ایڈریس لے لیں تاکہ اپ کو انعام بھیجنے آسانی ہو۔
میں پوسٹل ایڈریس کے بھی پیسے دینے کو تیار ہوں
نہیں مجھے آپ کا اصلی پتہ نہیں چاہیے۔
وہ میری نمبر 2 پیاری بہن کے پاس ہے یہ میرے لیےکافی ہے۔

:D
:D :D
:D :D :D
:D :D :D :D
:D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D :D :D
[​

انعام

شکریہ بڑے بھیا ، پوسٹل ایڈریس کے پیسے دینے کی ضرورت نیہں مجھے گفٹس سینڈ کر سکتے ہیں اٹلی ۔ :p اسپیرڈر آنے والے ہیں سو جو جو مجھے دینا ہے اکھٹا کر کے اسپیرڈر کے ہاتھ بیجھ دئجیے ۔ :D :D مجھے مل جائیں گے ۔ 8)

پیاری ننھی مننی

اسپیرڈر کا کون ہیں؟ مجھےان کا نام اور ایڈریس نہیں معلوم۔ فون نمبراورای میل بھی دے دیں تو بہت آسانی رہے گی۔اور مجھےانفارمیشین ذپ کردیں۔ وہ کب اٹلی سے لندن کے لیے روانہ ہورہے ہیں؟ اور اگر پسند بھی بتادیں تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ اگر آپ L.A سے چاہیں تو وہ بھی ممکن ہے مگر ضروری نہیں کہ امریکہ کی ہو۔ اسپیرڈر یورپ میں بھی خریدسکتے ہیں۔میں یہاں سے چارج کردوں گا۔
مجھے پتہ ہے آپ سب لوگوں جوجو کو مس کیا۔ لیکن میری سب سےعزیز بہن کی خیریت معلوم کرکے آپ نےمیری تشویش اور فکر ختم کردی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور صحت یاب رکھے ۔
اور No میرے سے نہیں چلے گا اگر ننھی منی چاہتی ہے کہ میں ناراض ہوجاؤں تو وہ بھی مجھے آتا ہے۔
:D
بڑے بھیا

بڑے بھیا ، پسند مجھے بہت مشکل سے ہی کچھ آتا ہے اب کیا بتاؤں ۔ :? آپ ایسا کریں چیک اسپیرڈر کے اکاونٹ روانہ کردیں ۔ :lol: بعدمیں میں لے لوں گی ۔
آپکی میری پسند بھی تو بہت اپوزٹ ہے ۔ :D کیا پتا پسند بتاؤں تو بھی کچھ ایسا آجائے جو مجھے پسند نہ آئے ؟ :?
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی

میں تو یہاں مبارکباد دینے آئی تھی، معلوم ہوا آپ ادھر گُم پراجیکٹ کی بکنگ میں مصروف۔۔۔ اچھا یہ بتائیں بُکنگ ختم تو نہیں ہوئی نا، ایک امیدوار اور آیا :)

میں بھی ہوں چراغِ آخرِ شب !

بکنگُ جاری ہے شگفتہ ۔ پہلے آئیے پہلے پائیے ۔ :D
اور آپکا ایڈریس آل ریڈی ہے میرے پاس سو ڈونٹ وری آپ گم ہوئیں تو میری پکڑ میں ہیں :lol:
:chalo:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D اور میرے نمبر تو تمھارے پاس ہے ہی ۔ دینا مت کبھی کسی کو :p :D
باقی ایڈریس دو کے پاس ہے ۔ :lol:
اس لئے مجھے گمنا ہوا تو ڈھونڈی ہی جاؤں گی ۔ 8)
مگر تمھیں میں نے کہا کہ ایڈریس ای میل کرو ۔ :?
:chalo:
پیاری ننھی منی:lol:
اعلان​
جب باجو گم ہوں گی۔ تو جو باجوکو ڈھونڈ کرلائےگا اس کو سب کو جرمانہ دینا پڑےگا۔:D
:lol:
بڑے بھیا
:D فکر ناٹ ، بڑے بھیا مجھے ڈھونڈنے والے بہت ہیں :lol: :lol: سو ، کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ لائے گے جنہوں نے ڈھونڈنا ہوا ۔:chalo:

:lol:میں نے لکھا تھا کہ اپ کو ڈھونڈکر لانے والے کو جرمانہ دینا پڑے گا۔ :lol:

:D چلئے میں بھی جرمانہ دینے کو تیار ہوں۔ اس کو 101 بنالیں :D
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
.
شکریہ
ننھی منی۔
مجھے جوجو کی خیریت معلوم کرکےبےحدخوشی ہوئ۔
میں نے اپنے پہلے پیغام میں منہ مانگا
انعام کا وعدہ کیا تھا۔
تم اس کی حق دار ہو۔ یہ موقع اچھا ہے۔
مگر مٹھائ کے علاوہ مانگنا۔ وہ زندگی بھر نہیں ملے گی۔
اپ ایک پوسٹل ایڈریس لے لیں تاکہ اپ کو انعام بھیجنے آسانی ہو۔
میں پوسٹل ایڈریس کے بھی پیسے دینے کو تیار ہوں
نہیں مجھے آپ کا اصلی پتہ نہیں چاہیے۔
وہ میری نمبر 2 پیاری بہن کے پاس ہے یہ میرے لیےکافی ہے۔

:D
:D :D
:D :D :D
:D :D :D :D
:D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D :D
:D :D :D :D :D :D :D :D :D :D
[​

انعام

شکریہ بڑے بھیا ، پوسٹل ایڈریس کے پیسے دینے کی ضرورت نیہں مجھے گفٹس سینڈ کر سکتے ہیں اٹلی ۔ :p اسپیرڈر آنے والے ہیں سو جو جو مجھے دینا ہے اکھٹا کر کے اسپیرڈر کے ہاتھ بیجھ دئجیے ۔ :D :D مجھے مل جائیں گے ۔ 8)

پیاری ننھی مننی

اسپیرڈر کا کون ہیں؟ مجھےان کا نام اور ایڈریس نہیں معلوم۔ فون نمبراورای میل بھی دے دیں تو بہت آسانی رہے گی۔اور مجھےانفارمیشین ذپ کردیں۔ وہ کب اٹلی سے لندن کے لیے روانہ ہورہے ہیں؟ اور اگر پسند بھی بتادیں تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ اگر آپ L.A سے چاہیں تو وہ بھی ممکن ہے مگر ضروری نہیں کہ امریکہ کی ہو۔ اسپیرڈر یورپ میں بھی خریدسکتے ہیں۔میں یہاں سے چارج کردوں گا۔
مجھے پتہ ہے آپ سب لوگوں جوجو کو مس کیا۔ لیکن میری سب سےعزیز بہن کی خیریت معلوم کرکے آپ نےمیری تشویش اور فکر ختم کردی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور صحت یاب رکھے ۔
اور No میرے سے نہیں چلے گا اگر ننھی منی چاہتی ہے کہ میں ناراض ہوجاؤں تو وہ بھی مجھے آتا ہے۔
:D
بڑے بھیا

بڑے بھیا ، پسند مجھے بہت مشکل سے ہی کچھ آتا ہے اب کیا بتاؤں ۔ :? آپ ایسا کریں چیک اسپیرڈر کے اکاونٹ روانہ کردیں ۔ :lol: بعدمیں میں لے لوں گی ۔
آپکی میری پسند بھی تو بہت اپوزٹ ہے ۔ :D کیا پتا پسند بتاؤں تو بھی کچھ ایسا آجائے جو مجھے پسند نہ آئے ؟ :?
:chalo:

:D مذاق ختم کرو۔ ٹھیک ہے یہ ہی ہوگا۔ بات کرادواسپیرڈرسے :D
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔

واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:

اور :roll: بڑے بھیا
میری تصویر آپ نے کیا کرنی دیکھکر ؟ :roll:
بہنوں کی تصویریں نہیں دیکھا کرتے نظر لگ جاتی ہے ۔
چلئیے آپکو دکھاتی ہوں آپکی ننھی منی بہن ۔
بلکل بھیا جیسی ہی ہے ۔ :D

میرا مطلب تھا۔ :wink:
تمہارا چہرا تو Avatar میں نظرآرہا ہے۔ پیچھے سے سر کا حصہ تو تصویر پوری ہوجائے گی۔:D
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
263707080.img.jpg

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔

میرا تحفہ اور ایک سال سے ادھار۔۔۔۔؟ بھیا ذرا تفصیل سے کچھ بتائیں۔کہ یہ کس خوشی کا تحفہ ہے؟؟ میرا ایڈریس تو ابھی تک میرے پاس ہی ہے۔ آپ ایسا کریں آپ میرا تحفہ بھی اسپریڈر بھائی کو بھیج دیں۔ اور جب وہ باجو کی طرف آئیں گے تو وہ باجو مجھے بھجوا یا میں خود لندن جا کر لے لوں گی۔

جب فون مجھ تک پہنچ گیا تو اس کے بعد اسی فون کے کیمرے سے باجو کی تصویر کے کر آپ کو سینڈ کر دوں گی۔ پوری تصویر کے لیے تو مجھے دور جانا پڑے گا۔ اور س طرح آپ کو تصویر بھی ٹھیک طرح سے نظر نہیں آئے گی۔ لیکن پوری تصویر کا مطلب تو ذرا سمجھائیں نہ۔ :p :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔

واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:

:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:
 
ان کا ادھا چہرا تو Avatar میں نظرآرہا ہے۔
پیچھے سے سر کے حصہ کی تصویر ملے تو پوری ہوجائے گی۔ یعنی 3D ہوجائےگی۔۔:D

ویسے تمہاری تحریریں، میری لکھائ کی طرح سادا اور دیہاتی نہیں ہوتی ۔ تمہارے ہر سطر ہر ایک صفحہ لکھاجاسکتا ہے۔ :D
 
:( بڑے بھیا پلیز ، بھلے میں چھوٹی سس ہی مگر مجھے تم‘ تمھیں لکھنے سے پرہیز کریں مجھ سے یہ لفظ برداشت نہیں ہوا کرتے ۔ :?
بہن بھائی چاہے چھوٹے بھی ہو آپ کہہ لکھکر بھی تو بات ہو جاتی ہے نا ۔
مجھے کوفت ہوتی ہے ۔ :oops:
 
تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔

میرا تحفہ اور ایک سال سے ادھار۔۔۔۔؟ بھیا ذرا تفصیل سے کچھ بتائیں۔کہ یہ کس خوشی کا تحفہ ہے؟؟ میرا ایڈریس تو ابھی تک میرے پاس ہی ہے۔ آپ ایسا کریں آپ میرا تحفہ بھی اسپریڈر بھائی کو بھیج دیں۔ اور جب وہ باجو کی طرف آئیں گے تو وہ باجو مجھے بھجوا یا میں خود لندن جا کر لے لوں گی۔

جب فون مجھ تک پہنچ گیا تو اس کے بعد اسی فون کے کیمرے سے باجو کی تصویر کے کر آپ کو سینڈ کر دوں گی۔ پوری تصویر کے لیے تو مجھے دور جانا پڑے گا۔ اور س طرح آپ کو تصویر بھی ٹھیک طرح سے نظر نہیں آئے گی۔ لیکن پوری تصویر کا مطلب تو ذرا سمجھائیں نہ۔ :p :lol:

میرا مطلب تھا۔ :wink:
ان کا ادھا چہرا تو Avatar میں نظرآرہا ہے۔
پیچھے سے سر کے حصہ کی تصویر ملے تو پوری ہوجائے گی۔ یعنی 3D ہوجائےگی۔۔:D

ویسے تمہاری تحریریں، میری لکھائ کی طرح سادا اور دیہاتی نہیں ہوتی ۔ تمہارے ہر سطر ہر ایک صفحہ لکھاجاسکتا ہے۔ :D

آدھا چہرہ ہے آدھا ہی دیکھ لیں پورا آگے لگایا تو ہے میں نے ۔ پورا اگر میں ادھر آگئی تو شیور مجھے نظر لگ جائے گی 8) :lol:
:blush:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D

:D :D اچھا ماورہ کدھر سے اسپیرڈر کانمبر لا کر دے آپکو ؟ :? :p :roll:
میں اسیپیرڈر کو بلا لاتی ہوں ادھر ۔ اب چیک اچھا خاصا ہونا چاہئیے ۔ :D :p

اچھا اچھا۔۔تو آپ کا یہ مطلب تھا۔۔ پھر ٹھیک ہے۔

یہ تحریروں والی بات طنزیہ کہی ہے یا۔۔۔۔؟؟
لیکن مجھے آپ کی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ :? ہاں نا۔ سمجھائیں نہ۔
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D

اسپریڈر کا نمبر۔۔۔۔ہمم۔۔۔وہ تو
273_declare_1.gif
باجو کے پاس ہے۔ :(
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D

:D :D اچھا ماورہ کدھر سے اسپیرڈر کانمبر لا کر دے آپکو ؟ :? :p :roll:
میں اسیپیرڈر کو بلا لاتی ہوں ادھر ۔ اب چیک اچھا خاصا ہونا چاہئیے ۔ :D :p
:chalo:

باجو، یہ ذرا میرا کام بھی نکلوانا۔ اسپریڈر بھائی سے۔ ویسے تو وہ میری بات بھی نہیں ٹالیں گے۔ :p :D
 
AMERICAN

محفلین
میرا آپ سب ممبرز سے کوئی رابطہ اور تعلق تو نہیں لیکن صرف صرف آپ سب کی خوشی میں شریک ہونے کے لیے آیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top