فاتح
لائبریرین
سراسر آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے۔بہت اعلیٰ ۔ فاتح بھائی ! نہ صرف یہ کہ آپ زمین کو دہلی سے نکال کر بلادِ جدید لے آئے بلکہ زمین کا حق بھی ادا کردیا ! واہ!
اگر شاہ نصیر کی کلیات کا ربط بھی عنایت ہوسکے تو ممنون رہوں گا۔
کلیات کا لنک تو میرے گھر میں کتابوں کی شیلف ہے۔
