سید عاطف علی
لائبریرین
ٹک کے کیا معنی ہوئے ؟اور خواجہ فریدؒ کا مشہور شعر
پنج رُکن اسلام دے تے چھیواں فریدا ٹُک
جے لبھے نہ چھیواں، تے پنجے ای جاندے مُک
ٹک کے کیا معنی ہوئے ؟اور خواجہ فریدؒ کا مشہور شعر
پنج رُکن اسلام دے تے چھیواں فریدا ٹُک
جے لبھے نہ چھیواں، تے پنجے ای جاندے مُک
یہ تو وہ چیز ہے کہ جس کا ذکر سارے فسانے میں ہے۔ یعنی روٹی۔
انشا اللہآپ پریشان مت ہوں ہم نے اس حولے سے چھان بین کا آغاز کر دیا ہے۔روٹی تو روٹی ہے چاہے گول ہو یا چوکور ،پیٹ میں جا کر اس نے ہضم ہی ہونا ہوتا ہے،روٹی نےمقابلہ حسن میں شریک تھوڑی ہوناہوتا ہے۔آپ نےمحفل میں نہایت اہم موضوع اٹھایا ہے،محفل میں ان شاء اللہ شفائی جواب میسر آئے گا۔
شکریہ ۔ ۔ مجھے علم نہ تھا کہ روٹی کو پنجابی میں ٹُک کہتے ہیں۔یہ تو وہ چیز ہے کہ جس کا ذکر سارے فسانے میں ہے۔ یعنی روٹی۔
ٹک کے کیا معنی ہوئے ؟
دراصل پنجابی میں روٹی کو ٹُکّر (ٹُ-کّر) کہتے ہیں تو بابا جی نے یہاں اس کو مخفف باندھا ہے۔شکریہ ۔ ۔ مجھے علم نہ تھا کہ روٹی کو پنجابی میں ٹُک کہتے ہیں۔
ہمارے ہاں روٹی کے حُسن کے معیارات یہی کچھ ہیں قبلہ!روٹی کا نام لیتے ہی ہمارے تخیل میں گول روٹی کی صورت ہی کیوں آ جاتی ہے،جب کہ ڈبل روٹی چار کونے والی ہوتی ہے ۔افغانی نان روٹی لمبی بنائی جاتی ہے ؟
Rotimaticنیز روٹی پکانے والی کوئی مشین بھی موجود ہے ؟
یہ نام آپ نے خود بنایا ہے؟Rotimatic
Rotimatic - One touch for fresh rotis - Rotimaticیہ نام آپ نے خود بنایا ہے؟
شکریہ ، ویسے اندازہ تو میں نے بھی یہی لگایا تھا ۔دراصل پنجابی میں روٹی کو ٹُکّر (ٹُ-کّر) کہتے ہیں تو بابا جی نے یہاں اس کو مخفف باندھا ہے۔
ویسے ہماری معلومات میں ٹکر کے معنی روٹی کا ٹکڑا ہے ۔شکریہ ، ویسے اندازہ تو میں نے بھی یہی لگایا تھا ۔
لیکن مراد روٹی بلکہ کھانا بھی لیا جاتا ہےویسے ہماری معلومات میں ٹکر کے معنی روٹی کا ٹکڑا ہے ۔
جی کچھ دن قبل ہی ایک الیکٹرانکس سٹور میں روٹی میکر دیکھا تھا
یعنی وہ روٹی پکانے کی ، توا نُما چیز تھی ؟اوہ معذرت، وہ گوندھنے کی مشین نہیں تھی۔ ویسے کچھ تندوروں میں بڑی مشین دیکھی ہے لگی ہوئی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاآٹا گوندھنے کی مشین دستیاب تو ہے، لیکن دیکھنا یہ ہو گا کہ آٹا گوندھتے ہوئے ہلتی تو نہیں
روٹی میٹک پر تو بہت طویل عرصے سے نظر ہے۔ قیمت اور ہانگ کانگ میں شپنگ نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ کچھ ٹھنڈا سا ہے۔Rotimatic
وہ ہم اور ہمارے فلیٹ کے ساتھی رہائشی دوست خود ہی ہیں۔ الحمد للہیہی رفتار رہی تو اگلا سوال روٹی کھانے والی مشین کے بارے میں ہو سکتا ہے
جی الیکٹرک روٹی میکر ہے۔ جس میں پیڑا رکھ کر اوپر سے بند کر دیتے ہیں۔یعنی وہ روٹی پکانے کی ، توا نُما چیز تھی ؟
جی الیکٹرک روٹی میکر ہے۔ جس میں پیڑا رکھ کر اوپر سے بند کر دیتے ہیں۔
اچھی چیز لگتی ہے۔ نام اور قیمت بھی بتا دیں اگر معلوم ہوجائے