مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

ربیع م

محفلین
میرے مشاہدے کے مطابق ہاتھ کا اوپر والا حصہ جہاں انگلیوں کے جوڑ ہوتے ہیں. کالے پڑھ جاتے ہیں.
اصل میں مشاہدے کا فرق ہے ہمارے زیر مشاہدہ ہوٹلز کے باورچی رہے ہیں جو اتنی مقدار میں آٹا گوندھتے ہیں کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ پورے بازو بھی استعمال ہوتے ہیں
 
شکر ہے کہ بیکریوں میں آٹا گوندھتے نہیں دیکھا۔ :)
 
Top