محمد تابش صدیقی
منتظم
میں نے قیمت معلعم نہیں کی۔اچھی چیز لگتی ہے۔ نام اور قیمت بھی بتا دیں اگر معلوم ہوجائے
کہتے تو روٹی میکر ہی ہیں۔
گوگل کریں، کسی آن لائن سٹور سے قیمت بھی معلوم ہو جائے گی۔
میں نے قیمت معلعم نہیں کی۔اچھی چیز لگتی ہے۔ نام اور قیمت بھی بتا دیں اگر معلوم ہوجائے
میرے خیال میں آٹا گوندھنے کا کام پیڑے سے روٹی بنانے سے زیادہ کریٹیکل ہوتا ہے۔جی الیکٹرک روٹی میکر ہے۔ جس میں پیڑا رکھ کر اوپر سے بند کر دیتے ہیں۔
بے شکمیرے خیال میں آٹا گوندھنے کا کام پیڑے سے روٹی بنانے سے زیادہ کریٹیکل ہوتا ہے۔
تے فیر مشین وی ایسے دی لینی چاہیدی اے
ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومتتے فیر مشین وی ایسے دی لینی چاہیدی اے
وہ مشین اوپر زیک نے پوسٹ کی ہے۔ روٹی میٹک۔تے فیر مشین وی ایسے دی لینی چاہیدی اے
واؤ تھینک یو سو مچ
اسلام آباد میں تو دیکھی ہے الیکٹرانک مارکیٹ میںواؤ تھینک یو سو مچ
مائی ڈریم مشین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی کی تلاش ہے۔ کہاں سے ملے گی؟
نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔وہ مشین اوپر زیک نے پوسٹ کی ہے۔ روٹی میٹک۔
مگر اس میں بھی آٹے اور پانی کی مقدار کا خیال تو انسان کو ہی رکھنا پڑے گا۔
آٹے میں نمک وغیرہ کا بھی خیال نہیں رکھتی ہو گیوہ مشین اوپر زیک نے پوسٹ کی ہے۔ روٹی میٹک۔
مگر اس میں بھی آٹے اور پانی کی مقدار کا خیال تو انسان کو ہی رکھنا پڑے گا۔
اس معاملے میں والدین آپ کی بہتر مدد کر سکتے ہیں۔نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔
بہن اتنی سہولتوں کی آرزو مت کریں سہولت کاروں کے خلاف ضرب غضب کی مہم جاری ہے۔نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔
بی بی شادی کر لیں، اور کام اپنے سرتاج کے حوالے کر دیں۔نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔
اشارہ کر چکا ہوں میں بھیبی بی شادی کر لیں، اور کام اپنے سرتاج کے حوالے کر دیں۔
اس معاملے میں والدین آپ کی بہتر مدد کر سکتے ہیں۔
کیا میری ھی کوئی زندگی ہے؟ مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی۔
جب بھی بنانے کی کوشش کی تو کچھ اور ہی بن جاتا ہے۔ امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔
لیکن وہ کہتی ہیں کی باقی بہنوں کی طرح پریکٹس کرو خودی آجائے گا۔
میں نے نئیں بنانی روٹی۔ مجھے نہیں پتہ!
اے اشاریاں آلے کم چنگے نئیں جےاشارہ کر چکا ہوں میں بھی
اللہ کا نام لیں چودھری صاحب ۔ ۔اے اشاریاں آلے کم چنگے نئیں جے
نہیں روٹی میٹک میں آپ کو صرف تناسب طے کر کے ایک بار ہی کنٹرول پینل میں اِن پُٹ دینی ہے اور روٹیوں کی تعداد اور سائز بھی۔نہیں مشین ایسی ہونی چاہیے جو خود ہے ہر شے کا خیال کرے۔ پانی کی مقدار کا بھی۔ آخر مشین کا کچھ تو فائدہ ہو۔
اس کی روٹی کے معیار کا تو کھا کر ہی علم ہوگا۔ دیکھنے میں تو ذرا موٹی لگ رہی ہے۔نہیں روٹی میٹک میں آپ کو صرف تناسب طے کر کے ایک بار ہی کنٹرول پینل میں اِن پُٹ دینی ہے اور روٹیوں کی تعداد اور سائز بھی۔
اور روٹیاں باہر۔
آٹا، تیل اور پانی الگ الگ کنٹینرز میں ڈالا جاتا ہے جو مشین خود مکس کرتی ہے اور خود ہی پیڑے بناتی اور خود ہی روٹی پکاتی۔
آپ کو بس ایک بار الگ الگ کنٹینرز میں آٹا، تیل اور پانی ڈالنا ہے تعداد اور ڈائمنیشنز وغیرہ دینی ہیں اور بیٹھ جائیں آرام سے۔
Rotimatic - One touch for fresh rotis - Rotimatic